پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( سلسلہ نمبر3)

فہیم

لائبریرین
فہیم ماجرا کیا ہے، مختصر بتا دو اس سے پہلے کہ میں پچھلے صفحات میں جاؤں؟

ظلم ہورہا ہے۔ مجچھ معصوم پر
کہ


ہوتا ہے
چلتا ہے
دنیا ہے

کے بارے میں بتایا جائے کہ کیا ہوتا ہے،

اب ہم کیسے بتائیں کہ ہونے کو تو کچھ بھی ہوسکتا ہے:rolleyes:



اور
وعلیکم السلام عثمان صاحب۔
کہیے کیسے مزاج ہیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top