عسکری
معطل
یہ کارنامے کوئی کارنامے نہیں جو شخص شادی سے ڈرتا ہواسکو میں بہادر نہیں کہ سکتی۔ بہادر ہیں تو شادی کر کے دکھائیں اور ہمت ہے تو شادی کہ بعد ان بالوں کو سلامت رکھ کر دکھائیں اصل کارنامہ یہی ہے
نا ہم ایسے ڈرپوک خوش ہیں ہمیں بلی یا جن بننے کا کوئی شوق نہیں ہم انسان بھلے

اسکو میں بہادر نہیں کہ سکتی۔ بہادر ہیں تو شادی کر کے دکھائیں اور ہمت ہے تو شادی کہ بعد ان بالوں کو سلامت رکھ کر دکھائیں اصل کارنامہ یہی ہے

آپ کے جیون ساتھی بال نوچتے ہیں اس سے ثابت ہوا میرا شادی نا کرنے کا فیصلہ گریٹ ہے