لڑکوں کی گپ شپ (1)

dxbgraphics

محفلین
عبداللہ بھائی کیا کرتے ہیں بزرگ آدمی ہیں کم از کم نوجوانوں کا دل تو نہ دکھائیے ۔ دوسرا مجھے دوسری شادی بھی کرنی ہے ابھی
 

فہیم

لائبریرین
آپ کے خیال میں‌ پھر کیا کریں۔
گھر کو اکھاڑہ بنانے کے بجائے فلپائنیوں سے دوستی کرلیں کیا;)
 

شمشاد

لائبریرین
جب گھر اکھاڑہ بنے گا تو محلے والے تو اکٹھے تو ہوں گے ناں تو پھر پرسنل کیسے رہ جائے گا؟
 

شمشاد

لائبریرین
لیکن یہاں پر تو گھر میں روٹی پکانے کا رواج ہی نہیں۔ وہ تو پکی پکائی ہی لے آتے ہیں۔
 

طالوت

محفلین
نہیں جی۔
آپ کے انکل کو ڈھونڈنے کی کوشش تو کی لیکن کہیں نہیں مل پائے آپ کے انکل جی:p
کل تو یہیں تھے اداسی اداسی کھیلتے ہوئے
اب تمہیں سب بابے ہی لگ رہے ہیں۔ اچھے بھلے صدیق بھائی کو بھی بابا بنا دیا اور خود تو جیسے چھنے کاکے ہو۔
چھنا کاکا ! :)
تو دوسری شادی کرنا منع ہے کیا؟ یا اس پر کوئی پابندی ہے؟
جی ہاں پابندی ہے اس وقت تک جب تک دوسری نہ ہو جائے ۔
وسلام
 

عسکری

معطل
اوکے الفا ٹو ایگل سٹیند بائے اون یور لوکیشین ان چینیل 16 ساؤتھ ایسٹ آف دی نو فلائی زون اینڈ سٹارٹ یور ٹی وی سی پوڈ:grin:
 

طالوت

محفلین
اوکے الفا ٹو ایگل سٹیند بائے اون یور لوکیشین ان چینیل 16 ساؤتھ ایسٹ آف دی نو فلائی زون اینڈ سٹارٹ یور ٹی وی سی پوڈ:grin:

پس ثابت ہوا ، زمین کے علاوہ بھی کسی سیارے پر مخلوق پائی جاتی ہے ۔ اور ان کی رسائی ہمارے دنیا تک ہے۔
وسلام
 

طالوت

محفلین
علی اس وقت پاکستان کی سڑکوں پر دوڑ رہے ہیں جناب ۔ اور ان کا کہنا ہے کہ انھوں نے آپ کو دو بار یاد کیا مگر آپ کی نظر الفت سے محروم رہے ۔ اگلے ہفتے میں بھی جا رہا ہوں ۔
وسلام
 
Top