لڑکوں کی گپ شپ (1)

عسکری

معطل
کھان کیا ہے الو انڈے بنائے تھے زہر مار کیے سیون اپ کے ساتھ کل بنائیں گے ٹائم کہاں ہے کل سوچ رہا ہوں قیمہ یا گوشت بناتا ہوں
 
عسکری

معطل
عام انسان کیا ہوتا ہے ذرا کلئیر کرو وہ شراب نہیں آب حیات تھا کچھ تو سمجھا کرو جانی
 
علی ذاکر

محفلین

مجھ جیسا جو نیک،شریف،ایماندار،نمازیں پڑھنے والا ہر ایک کے ساتھ محبت کے ساتھ پیش انے والا اور فلپینیوں سے دور رہنے والا !

مع السلام
 
یہ اتنی اپنی تعریفیں کس لیے بھئی یہ شادی کا دھاگہ نہیں ہے اور کسی نے پوچھا فلپینیوں کے بارے میں یا چور کی داڑھی میں تنکا:grin:
 
تعریفیں کیسی اب جو خاصیت ہیں ان کو بتانا تو پڑے گا نا اور جس کو چور کہہ رہے ہو اس کی توو داڑھی ہی نہیں تو پھر تنکا کیسا؟

مع السلام
 
عسکری

معطل
تعریفیں کیسی اب جو خاصیت ہیں ان کو بتانا تو پڑے گا نا اور جس کو چور کہہ رہے ہو اس کی توو داڑھی ہی نہیں تو پھر تنکا کیسا؟

مع السلام

جا یار تعریفیں کرنی ہے تو کسی اور کی کرو چور نہیں کہا مثال دی تھی دل پر مت لے یار:whistle:
 
Top