آئی فون بلیک بیری اور ایچ ٹی سی کے پاکٹ کمپیوٹرز کا بروشر

السلام علیکم
یہ میرا تیار کیا ہوا نیا بروشر ہے جو جلد ہی منظور ہونے کے بعد بہت سارے میگزینز میں اور بروشر کی صورت میں چھپنے والے ہے، کیا آپ کوئی رائے دے سکتے ہیں اسکے متعلق
کہیں کوئی تبدیلی، رنگ، ڈیزائن، وغیرہ کی تو بتائیے گا، یہ عربی میں ہے اگر آپ کو عربی نہیں آتی توپڑھنے کی کوشش نہ کریں، بس ڈیزائن پر غور کریں۔

LeadersHorizontalforforum-1.jpg
 

محمدصابر

محفلین
بہت خوبصورت ہے بس بلٹس تھوڑی سی بڑی لگ رہی ہیں۔ سائز تبدیل کر کے دیکھ لیں بعض اوقات بنا کر دیکھنے سے ہی پتہ چلتا ہے کہ کوئی تبدیلی کیسی لگے گی۔
 

وجی

لائبریرین
اچھا دیزائین ہے لیکن میرے خیال میں اگر صرف تین موبائل سیٹ کی تصاویر دیکھاتے تو اچھا ہوتا
آپنے htc کے تین موبائل دیکھائیں ہیں اسکی جگہ باقی دونوں موبائل کی طرح ایک ہی سیٹ کی تصویر لگاتے تو اچھا لگتا
اور ایک اور بات آئی فون ، ایچ ٹی سی موبائل کی تصاویر میں ٹچ اسکرین سیٹ ہیں بلیک بیری کا بھی کوئی ٹچ سیٹ لگا سکتے تھے
میرے خیال میں بلیک بیری کا اسٹروم 9530 ٹچ اسکرین سیٹ ہے
 
بہت خوبصورت ہے بس بلٹس تھوڑی سی بڑی لگ رہی ہیں۔ سائز تبدیل کر کے دیکھ لیں بعض اوقات بنا کر دیکھنے سے ہی پتہ چلتا ہے کہ کوئی تبدیلی کیسی لگے گی۔

بہت شکریہ جناب تعریف کا
بلٹس میرے خیال سے بھی بڑی ہیں، بس جی ایم صاحب کی فرمائش کچھ ایسی ہے، ہہر حال میں تبدیل کر کے بھی دکھاوں گا اسے
 
اچھا دیزائین ہے لیکن میرے خیال میں اگر صرف تین موبائل سیٹ کی تصاویر دیکھاتے تو اچھا ہوتا
آپنے htc کے تین موبائل دیکھائیں ہیں اسکی جگہ باقی دونوں موبائل کی طرح ایک ہی سیٹ کی تصویر لگاتے تو اچھا لگتا
اور ایک اور بات آئی فون ، ایچ ٹی سی موبائل کی تصاویر میں ٹچ اسکرین سیٹ ہیں بلیک بیری کا بھی کوئی ٹچ سیٹ لگا سکتے تھے
میرے خیال میں بلیک بیری کا اسٹروم 9530 ٹچ اسکرین سیٹ ہے

بہت شکریہ جناب تفصیلی تبصرے کے لیے۔ آجکل سعودی مارکیٹ میں یہ سب پاکٹ پی سی ان ہیں، اس لیے مجبوری ہے کے 5 سیٹ ہی لگائے جائیں۔
اور بلیک بیری ہماری کمپنی نیا متعارف کروا رہی ہے، اسلیے میرے پاس تو اتنی معلومات نہیں اسکی ، :grin:
 
Top