کون کس کو مس کررہا ہے (6)

شمشاد

لائبریرین
یہی تو معلوم نہیں، اسی لیے تو لکھا ہے، کیونکہ وہ دو دنوں سے نظر نہیں آ رہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
مجھے بھی لگ رہا ہے کہ محفل کی رفتار سست ہے لیکن اس مراسلے کا یہاں کیا کام؟
 

شمشاد

لائبریرین
اچھا تو تیز رفتاری کو مس کیا تھا، لیکن تیزرفتاری اچھی بات نہیں ہے۔ چالان بھی تو ہو سکتا ہے ناں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top