بس ایسے ہی شریف بنے رہنا ۔۔۔![]()
گڈ!
اللہ پاک آپ کو اچھے نمبروں سے کامیابی دلائے ۔ آمین
میں نے آج کسی کو بہت باتیں سنائیں مزید کی سکت نہیں![]()
بس پھر رہنے ہی دو ۔۔ یہاں بھی نہ شروع ہو جاؤ ۔۔

بس ایسے ہی شریف بنے رہنا ۔۔۔![]()



دیکھیئے دوسرا پیپر بھی اچھا ہوا ، تیسرا بھی اچھا ہوجائےگا پھر مجھے آدھا بکرا بھیج دیجئے گا![]()
صبر کرو ۔ ایم ، بی ، اے کی ڈگری ملتے ہی بھیج دوں گی بکرا ۔۔اوہوووووووووووووووووووووووووویسے ابھی جو اداسی ہے وہ یوں کہ۔
27 تاریخ کو میرا پیکج اینڈ ہوجاتا ہے نیٹ کا۔
اور 1 تاریخ کو ہم گھر شفٹ کررہے ہیں۔
تو 3 دن کے لے نیا پیکج کون لیتا۔
اور نئے گھر میں جاکر بھی فوراً نیٹ میسر نہیں آنا۔
تو بس اب جو میں رات کو دیر تک نیٹ پر موجود پایا جاتا تھا۔
اب وہ نہیں ہونے والا نامعلوم مدت تک
خبردار جو زین کو بکرا بھجوایا۔ اس کو تو بکرے کی کھال بھی نہیں ملنے کی۔
سعودی عرب بکرا بجھوانا بکرا خریدنے سے زیادہ مہنگا ہےخبردار جو زین کو بکرا بھجوایا۔ اس کو تو بکرے کی کھال بھی نہیں ملنے کی۔