موڈ (2)

شمشاد

لائبریرین
پھر وہی ٹینشن، ارے بھئی ٹینشن کو ایک کپ سٹرانگ سی چائے کا مارو۔ دیکھو پھر کیا ہوتا ہے۔
 

سارہ خان

محفلین
ہاہاہا ۔۔ شمشاد بھائی میری بچپن سے عادت ہے امتحانات میں بہت ٹینشن لینے کی ۔۔ میرے ایگزامز ختم ہوتے تھے تو سب گھر والے سکھ کا سانس لیتے جیسے ان کے ختم ہو ئے ہوں ۔۔ :grin: اب تو آخری پیپر تک یہ ٹینشن رہے گی ۔۔ :tongue:
 

شمشاد

لائبریرین
تو اس کا مطلب یہ ہوا کہ تمہیں ٹینشن کم اور گھر والوں کو زیادہ ہے۔ اور اب تو تمہاری یہ عادت اتنی پختہ ہے کہ بدلی بھی نہیں جا سکتی۔ اب تو بس تمہارے حق میں دعا ہی کی جا سکتی ہے۔
 

فہیم

لائبریرین
یہ بلیک اینڈ وائٹ‌ چلے گا کیا۔
BlackWhiteGoat.jpg
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top