بھتیجی ہو سکتا ہے اس نے پشتو میں کچھ لکھا ہو۔
ویسے میرے خیال میں اس نے potato کو اردو میں لکھ دیا ہے۔
پشتو میںلکھا ہے "آلو" کو کہتے ہیں![]()
تم خود ناجائز بات کیوں کرتی ہو
ویسے اس کا مطلب تو تم فاطمہ سے بھی پوچھ سکتی تھی
آج میری محکمہ موسمیات والی سے بات ہوگئی کہہ رہے تھے کوئٹہ میںدو دن بعد بارش کا امکان ہے
اس طرح دس سال تک بھی بد دعائیں کرتی رہو ، قبول نہیںہونے والی