جامعہ حفصہ کی گمشدہ طالبات کی لسٹ اور جھوٹ کا پلندہ

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

dxbgraphics

محفلین
ہم یہاں بحث کررہے ہیں اور مشرف صاحب لندن میں ذاتی گھر خرید کر انجوائے کررہے ہیں۔

اب کوئی مشرف صاحب کے حامیوں سے پوچھے کہ مشرف کا دعوہ کہاں گیا پورے پاکستانی میڈیا پر علی الاعلان کہا کہ پاکستان چھوڑ کر نہیں جا رہا۔
اگر جواب یہ ملے گا کہ لیکچر اٹینڈ کرنے ہیں تو ذرا تفصیل ہی دے دے کوئی کہ مہینے میں کتنے لیکچر اٹینڈ کر رہے ہیں موصوف۔ دل تو بڑا ان کے لئے تعریفی کلمات کہنے کو کرتا ہے لیکن محفل کے آداب کو ملحوظ رکھتے ہوئے صرف اتنا ہی کہ سکوں گا کہ اللہ ایسا ذلیل کرے کہ جتنا مرزا قادیانی سے بھی زیادہ ذلیل ہو
 
arifkarim

معطل

یہ قادیانیوں کو کیوں ہر معاملہ میں گھسیٹا جاتا ہے؟!کہیں ایسا تو نہیں کہ علما کرام نے ہر مصیبت کو قادیانیوں سے منسک کر کے اپنے اناڑی پن پردہ ڈال دیا ہے :grin:
 
dxbgraphics

محفلین
:cool:مزید یہ کہ میں نے صرف اللہ سے اس کے لئے مرزا قادیانی سے بھی بدتر بددعا مانگی ہے آپ کیوں اتنا غصہ کب سے ہونے لگے مشرفیات کے معاملوں میں
اور پھر وہی اپنے نفی خیالات کا طوق علماء سے منسلک کرنے لگے کہیں احمدی تو نہیں آپ
 
طالوت

محفلین
مری بھی مت ماری گئی ہے ۔ پکرنی سونڈ تھی اور دم پکڑے بیٹھا ہوں ۔ مجھے ذرا اس خبر کا لنک فراہم کر دیں کہ جس میں کسی نے جذبہ ایمانی کے جذبات میں بہہ کر ایک ہزار سے زائد طالبات کے خون ناحق بہانے کا ذکر کیا ہے ۔ پہلے ذرا یہ تو دیکھیں کہ یہ ہے کون کیسا دعوٰی ہے ۔
وسلام
 
موجو

لائبریرین
السلام علیکم

شکریہ موجو برادر، شکریہ کہ آپ نے کم از کم موضوع کے اندر رہتے ہوئے اعتراض کیا، اور بقیہ کچھ حضرات کی طرح موضوع نظر انداز کرتے ہوئے ذاتیات پر تقیہ اور کتمان حق جیسے الزامات نہیں لگائے اور نہ ہی وہ دو رخا پن دکھایا جب اوبامہ کے کنٹینرز میں مرنے والوں کی تفتیش و تحقیقت کے لیے تو ڈفلیاں بجانی شروع کر دی گئیں، مگر جامعہ حفصہ کا ماملہ آتے ہی ان کے پیٹ میں مڑوڑ اٹھنے لگے۔
موجو برادر،
جب کوئی کسی پر نان سٹاپ 1500 طالبات کی تہمت لگا رہا ہے تو یہ اُس کی ذمہ داری ہے کہ وہ نہ صرف ان مقتولین کی لسٹ مہیا کرے، بلکہ تمام تر ثبوت پیش کرے اور انہیں لے کر عدالت میں جائے اور اپنی دعوی ثابت کرے۔۔
میری بہن پھر تو جن لوگوں‌پر الزام لگے ہیں‌انہیں عدالت کا دروازہ کھٹکانا چاہیے اور عدالت دونوں فریقوں کے دلائل اور ثبوت دیکھے۔

چنانچہ یہ لسٹ، یہ ثبوت آپکے یا میرے لیے قابل قبول ہونے کا سوال نہیں، بلکہ عدالت کے لیے قابل قبول ہونے چاہیے ہیں۔ ۔
یہاں‌پر آپ نے خود تسلیم کر لیا ہے کہ یہ کام عدالت کا ہے

ایک بھائی نے اوپر جو لنک فراہم کیے ہیں، انکا حال میں اوپر درج کر چکی ہوں۔ نام تو ان میں ایک طالبہ کا بھی نہیں تھا، اور ان کے تضادات کا حال بھی درج ہے، یہ بھی درج ہے کہ انکی باتیں فقط الزامات تک محدود ہیں اور ایک بھی ثبوت پیش نہیں کیا گیا، اور پھر کاؤنٹر سوالات کیے گئے ہیں جن کا حال تفصیل سے اوپر درج ہے [کہ اگر یہ ثبوت ہیں تو عدالت میں کیوں نہیں جاتے اور مقتولین پر نماز جنازہ ادا کیوں نہیں کرتے ۔۔۔۔۔۔]۔

محترم بہن جو کسی سے محبت کرتا ہے نا جب اسکے محبوب یا پسند کو کوئی شب و ستم تو دور کی بات اس کا نقص بھی بیان کردے تو غصہ اور نفرت دل میں پیدا ہوتی ہے اور آپ نے بہت ہی سخت جملے ان لوگوں‌کے لیے استعمال کیے ہیں؟‌ اللہ نے تو قرآن میں‌کہا ہے
[/font]لا تسبو الذین یدعون من دون اللہ فیسبو اللہ عدوا بغیر علم
اللہ کے علاوہ یہ لوگ جن کو پکارتے ہیں انہیں‌گالی نہ دو انجانے میں یہ اللہ سچے رب کو گالی دیں گے
لیکن بہن جی یہ سب تو مسلمان ہیں ان کے لیے اتنی سخت زبان؟

موجو بھائی، آپ نے مجھے بہن کہا ہے تو آپ کو نصیحت کرنا چاہتی ہوں کہ اس صاف اور کھلی ناانصافی کو بحث برائے بحث کی نظر نہ کیجئے گا اور ہر مراسلے لکھنے سے قبل خود اپنے دل سے سوال کیجئے گا کہ کیا واقعی میں انصاف کرنے جا رہا ہوں، اور کیا میرا رب مجھے دیکھ رہا ہے۔ مجھے نہیں لگتا کہ آپ میں سے کوئی ان مراحل کو عبور کرنے کے بعد اس کھلی اور واضح ناانصافی پر کچھ لکھ پائے گا۔

آپ کی نصیحت سر آنکھوں‌پر مجھے ان شاء اللہ اس نصیحت پر عمل کرنے والا پائیں‌گی۔ میں‌اللہ سے اس نصیحت اس پر عمل کی توفیق مانگتا ہوں۔
رہی دل کی بات
تو بہن میرے دل کی بات مجھے اچھی لگتی ہے لیکن دنیا میں‌کروڑوں لوگوں کے لیے وہ بری ہے؟
آپ نے شیطان کی جو بات اپنے ایک مراسلے میں بیان کی ہے اس نے بھی تو اپنے دل کی بات ہی کی تھی
تو راندہ درگاہ ٹھرا۔
اور اسی بارے میں‌اللہ رب العزت نے کہا

افرایت من اتخذ الہ ہوا
میں‌تو چاہتا ہوں‌کہ اللہ رب العزت مجھے اپنی بات سننے والا پھر اس پر جم جانے والا اور مزید لوگوں تک پہنچانے والا بنائے
سب سے اچھی بات اللہ کی ہے اور اس کے رسول کی ہے باقی اس سے ہٹ کر جو کچھ بھی ہے وہ ہرگز راہ حق نہیں‌ہے۔
 
مغزل

محفلین
شاید ہماری قوم لعنت ملامت کرنے کے علاوہ بھی کسی دن کچھ کر پائے۔ واللہ اعلم!

یقینا َ صاحب ایسا ہی ہوگا، ہم اپنے حصے کا چراغ لیے موجود ہیں، آپ ’’ فکر ناٹ ‘‘ ۔۔ :battingeyelashes:

یہ قادیانیوں کو کیوں ہر معاملہ میں گھسیٹا جاتا ہے؟!کہیں ایسا تو نہیں کہ علما کرام نے ہر مصیبت کو قادیانیوں سے منسک کر کے اپنے اناڑی پن پردہ ڈال دیا ہے :grin:

قدرت نے کچھ بدتر مثالیں بھی پیدا کی ہیں ،یہی وجہ ہے کہ ایسے مواقع ضائع نہیں ہوتے اور مثال حاضر ہوجاتی ہے :biggrin:
 
مغزل

محفلین
طالوت آپ نے کافی محنت کی، اللہ آپ کو جذائے خیر دے۔ مگر بات یہ ہے کہ یہ محترمہ سوالات کے جوابات گول کر جاتی ہیں۔ آپ نے جو سوال اٹھائے ، یہ ان کے جواب کبھی دے نہیں پائیں گی اور رونا شروع کر دیں گی۔ کبھی اللہ کا واسطہ ، کبھی رسول کا واسطہ۔ بحث مباحثے اس طرح نہیں‌ہوتے۔ اور میں نے یہ بھی دیکھ لیا ہے کہ یہ محترمہ اپنی ڈفلی بجاتی رہتی ہیں اور کسی کی بات نہیں سنتیں۔ ایک جگہ سے لاجواب ہو کر بھاگتی ہیں اور دوسری جگہ شور مچاتی ہیں کہ میں نے فلاں جگہ پر شافی جوابات دے دئے تھے۔ اس طرح کام نہیں‌چلتا۔ کوئی ضابطہ اخلاق بنانا چاہئے اس محفل میں جو کسی بھی ممبر کی اس طرح کی روندی مارنے پر سرزنش کر سکے۔ ورنہ یہ مسئلہ تا قیامت ٹھیک نہیں ہوگا۔

کسے سمجھا رہے ہیں آپ سمجھانے سے کیا ہوگا
بجز صحر انووردی اور دیوانے سے کیا ہوگا۔!!
 
مغزل

محفلین
مغل بھائی نے ٹھیک ہی فرمایا تھا:
اور نتیجہ یہ ہوا::chatterbox:

جی ڈھاک کے تین پات والا۔ :rollingonthefloor:
ابھی ہم سب یہ مان لیں کہ مہوش بہن کے ’’ مِشو میاں ‘‘ بالکل گنگا جل( بلکہ اگنی) کی طرح پو ِتر ہیں ،
تب بھی ہماری بہنا نہ مانیں گی، دراصل یہ جب محفل سے عنقا ہوتی ہیں تو شاید سوچ رہی ہوتی ہیں کہ
کس طرح محفل کے خوابیدہ اراکین کو جگایا جاسکتا ہے ، :biggrin: :rollingonthefloor:
 
مغزل

محفلین
مہوش آپ میرے ایک سادہ سا سوال کا جواب دے دیں آپ کی نوازش ہو گی۔
آپ سابق صدر مشرف کی حمائت کیوں کرتی ہیں؟ اس کی کوئی خاص وجہ؟

سعد بھیا، ( یہی نام ہے نا آپ کا) یا دل پاکستانی کہوں،
مہوش بہن کے مراسلات اور لڑیاں اٹھا کر دیکھ لیجے یہ بات روزِ روشن کی طرح‌عیاں ہوگی کہ مہوش بہن ،
ہر ہر ظلم پر پردہ ڈالنے اور ظالم کی طرفداری، پشت پناہی ، تیمار داری ہی کو اپنا اوڑھنا بچھونا خیال کرتی ہیں۔

تلاش کر کے میری بات کی توثیق کیجے گا۔:(
 
مغزل

محفلین
مجھے یہ تو امید تھی کہ اس 1500 طالبات کی لسٹ تو پیش نہی کی جائے گی بلکہ اسکی تعداد کم کروانے پر سب سے پہلے اچھلا جائے گا، مگر یہ امید نہیں تھی کہ یہ کام عابد آپ کریں گے۔ آپ کا اور مغل برادر کا تعلق اُس طبقے سے ہے جس کے لیے میری کوشش ہوتی ہے کہ انکا احترام رکھا جائے اور اختلافی معاملات کو نظر انداز کیا جائے، مگر افسوس کہ اس تھریڈ میں میں کوشش کے باوجود وہ لحاظ اور احترام نہیں رکھ پاؤں گی اور اختلاف رائے ہونا اور بحث کا ہونا یقینی نظر آ رہا ہے۔

شکریہ مہوش بہن، آپ یقینا احترام و تکریم سے ہی گفتگو کرتی ہیں ، اس کا میں اعتراف کرتا ہوں کہ آپ شخصی حملے نہیں کرتیں،
لیکن آپ یہ بھی محسوس کیا ہوگا کہ لاکھ اختلاف اور اس میں‌شدت کے باوجود آپ ہماری ( بڑی پر اعتراض نہ ہوتو بڑی :biggrin:) بہن ہیں۔
اور ہم سب اسی احترام کو ملحوظ رکھتے ہوئے بات کرتے ہیں ، اختلاف اپنی جگہ وہ جس طرح ہمیں آپ سے ہے اسی طرح آپ کو بھی ہم سے اختلاف ہے۔
سو ہوجائیے شروع ، اور لشکرِ غنیم:)rollingonthefloor:) کی کم از کم اگلی دو صفوں میں ہلچل مچالینے پر آپ کو یہ جنگ ، پلیٹ میں فتح کی صورت پیش کی جائے گی، :biggrin:

میرے سپاہیو !
( اپنے لشکر سے خطاب)
کون کہتا ہے کہ ہمارا ’’ دشمن‘‘ کمزور ہے ، میں آج یہ بات واضح کردوں کہ وہ اخلاق کی دولت سے مالا مال ہے
سو ہم اگر اپنے اخلاق کو بچا پائے تو جنگ جیت سکتے ہیں وگرنہ ہماری تھوڑی سی کوتاہی بھی یہ جنگ فتح کی صورت
پلیٹ میں رکھ کر ’’ صحنا ئے مہوش‘‘ کو پیش کردی جائے گی ، اپنی صفوں میں جگہ نہ بننے دینا، اور غافل نہ ہوجانا۔

میں ذرا آرام کرلوں :biggrin: :rollingonthefloor:
 
واہ کیا خطاب ہے:rollingonthefloor:
 
گرائیں

محفلین
میرے سپاہیو !
( اپنے لشکر سے خطاب)
کون کہتا ہے کہ ہمارا ’’ دشمن‘‘ کمزور ہے ، میں آج یہ بات واضح کردوں کہ وہ اخلاق کی دولت سے مالا مال ہے
سو ہم اگر اپنے اخلاق کو بچا پائے تو جنگ جیت سکتے ہیں وگرنہ ہماری تھوڑی سی کوتاہی بھی یہ جنگ فتح کی صورت
پلیٹ میں رکھ کر ’’ صحنا ئے مہوش‘‘ کو پیش کردی جائے گی ، اپنی صفوں میں جگہ نہ بننے دینا، اور غافل نہ ہوجانا۔

میں ذرا آرام کرلوں :biggrin: :rollingonthefloor:

جنرل مغل سر!!!
کیڈٹ گرائیں حاضر ہے۔

میرے لئے کیا حکم ہے جناب؟

ویسے سر میں نے نیند بھی نہیں کی ہے ۔۔ باقی تسی سمجھ تے گئے ہو گے۔۔ :grin:
:rollingonthefloor:
 
مغزل

محفلین
جنرل مغل سر!!!
کیڈٹ گرائیں حاضر ہے۔

میرے لئے کیا حکم ہے جناب؟

ویسے سر میں نے نیند بھی نہیں کی ہے ۔۔ باقی تسی سمجھ تے گئے ہو گے۔۔ :grin:
:rollingonthefloor:

راجر ، کیڈٹ،
اباؤٹ ٹرن، گو اینڈ سلیپ :biggrin:
نیند پوری ہوجائے تو ، ٹو آئی سو کو رپورٹ کرو۔
اوور اینڈ آل
 
خوشی

محفلین
ویسے آپ سب حضرات مل کے 1 بیچاری مہوش علی کے پیچھے کیوں پڑ گئے ھیں سب کو اپنی رائے دینے کا حق ہے سو اس نے بھی لکھ دیا اب جانے بھی دیں
 
مغزل

محفلین
لو جی بیچاری، ارے بیچارے تو ہم ہیں ، جو ہم پر مشو کو مسلط کیا جارہا ہے ، اور وہ بھی پوتر
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top