ڈیجیٹل اردو لائبریری ٹیم۔ ایک تعارف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فرحت کیانی

لائبریرین
ڈیجیٹل لائبریری کے آغاز سے اب تک کے سفر میں بہت سے نام شامل رہے۔ جن میں سے کچھ نے ٹکٹ ضرور لیا لیکن دورانِ سفر کہیں دکھائی نہیں دیئے۔ ایسے ممبرز کو ہم 'ڈورمنٹ ممبرز' کہیں گے۔ اس کے برعکس بعضے نام اپنی لگن اور جذبے کی بنا پر دوسروں کے لئے روشن مثال کی مانند ہیں۔ اس فہرست میں وہ لوگ بھی دکھیں گے جو اگرچہ اس سفر میں کافی تاخیر سے شامل ہوئے لیکن ان کی شمولیت نے لائبریری پراجیکٹ کو آگے بڑھانے میں اہم کردار ادا کیا اور کر رہے ہیں۔

سب سے پہلے ڈیجیٹل اردو لائبریری پراجیکٹ کے آغاز سے اب تک شمولیت اختیار کرنے والے تمام (ایکٹو/نان ایکٹو) اراکین کی ایک فہرست:
  • Farzana
  • Mmubin
  • Umeedaurmohabbat
  • WikiSysop ‏(Bureaucrat, Administrator)
  • WiseSabre
  • آصف شفیع
  • اعجاز اختر
  • الف نظامی
  • او؁یس احمد
  • باذوق
  • بیا
  • تفسیر
  • تلمیذ
  • جاوید اقبال
  • جیسبادی
  • جیہ
  • حجاب
  • خرم
  • خورشیدآزاد
  • دوست
  • راجہ صاحب
  • رضوان
  • سارا
  • سارہ خان
  • سخنور
  • سندباد
  • سیدہ شگفتہ
  • سیمل
  • شائستہ
  • شاکرالقادری
  • شعیب سعید شوبی
  • شمشاد
  • صرف علی
  • ضبط
  • ظفری
  • علی عمران
  • عمر دراز
  • فاتح
  • فاروق سرور خان
  • فرحت کیانی
  • فریب
  • قیصرانی
  • ماوراء
  • مبشر نذیر
  • محب علوی
  • محمد شمیل قریشی
  • محمد وارث
  • منہاجین
  • مہوش علی
  • نایاب
  • نبیل
  • نوید صادق
  • نوید ملک
  • وہاب اعجاز خان
  • گلفام مصطفی

مندرجہ بالا فہرست میں ان ناموں کی شناخت بآسانی کی جا سکتی ہے جو درحقیقت پراجیکٹ کا حصہ رہے۔ ۔ جو نام آپ کو نئے یا انجانے لگیں تو سمجھ جائیں کہ یہ ہماری 'ڈورمنٹ فورس' ہے جو کبھی بھی ایکشن میں نہیں آئی۔ :happy:

فروری 2009 میں لائبریری پراجیکٹ کی تنظیم کی ایک کڑی لائبریری ٹیم کو بہتر طور سے منظم کرنا تھا۔ جس کے لئے لائبریری میں شمولیت کا ایک نیا طریقِ کار وضع کیا گیا۔ چنانچہ فروری 2009 سے جون 2009 تک لائبریری ٹیم میں رکنیت حاصل کرنے والے اراکین کی فہرست حسبِ ذیل ہے۔

  1. ابو کاشان
  2. ابوشامل
  3. الف عین
  4. الف نظامی
  5. جاویداقبال
  6. جیہ
  7. حمزہ کاظمی
  8. خرم شہزاد خرم
  9. سخنور
  10. سعود بن سعید
  11. سید محمد نقوی
  12. سیدہ شگفتہ
  13. شاہ110
  14. شکاری
  15. شمشاد
  16. عمر احمد بنگش
  17. عمران حسینی
  18. عمران خان
  19. فاتح
  20. فرحت کیانی
  21. ف۔قدوسی
  22. قیصرانی
  23. محمد اقبال فانی
  24. م۔م۔مغل
  25. نایاب
  26. نبیل
  27. نوید صادق

دلچسپ بات یہ ہے کہ اس فہرست میں اگر ایک طرف الف عین جیسی seasoned شخصیت کا نام ملتا ہے تو دوسری طرف حمزہ کاظمی جیسے کم عمر ممبرز بھی ٹیم کا حصہ ہیں۔ :)

یہاں یہ وضاحت بھی ضروری ہے کہ چند تکنیکی وجوہات کی بنا ہر لائبریری ٹیم میں شمولیت کے خواہش مند اراکین کے نام باقاعدہ طور پر ٹیم میں شامل نہیں کئے جا سکے۔ چنانچہ اس وقت جن لوگوں نے رکنیت کے لئے اندراج کروا رکھا ہے۔ ان کو نئے شروع ہونے والے پراجیکٹس میں حصہ لینے کی دعوت دی جاتی ہے۔ ایک مثال عمر احمد بنگش کی ہے جنہوں نے پچھلے کچھ عرصے میں انفرادی اور ٹیم ورک دونوں طرح لائبریری پراجیکٹ میں بھرپور حصہ لیا ہے۔

لائبریری ٹیم ممبرز کی دلچسپی اور ترجیحات کو مدِ نظر رکھتے ہوئے ذیلی ٹیمں بنائی گئی ہیں۔ یہ ذیلی ٹیمں لائبریری پراجیکٹ کے مختلف شعبہ جات کی نمائندگی کرتی ہیں جن میں شعبہ تحقیق ، شعبہ تالیف و تدوین، شعبہ اسکین، شعبہ ٹائپنگ، شعبہ پروف ریڈنگ، شعبہ گرافکس اور ای بک شامل ہیں۔ ان شعبہ جات اور ٹیموں کی تفصیل بھی ہفتہ لائبریری کا حصہ ہے۔

لائبریری ٹیم ممبرز ، لائبریری پراجیکٹ کی کامیابی کی ضمانت ہیں۔ ٹیم ممبرز کی انفرادی اور اجتماعی کاوشوں کی تفصیل محفل کی سالگرہ کے دوران پیش کی جائے گی۔

اس پوسٹ کا اختتام میں شگفتہ کے الفاظ میں کرنا چاہوں گی۔

یہ اراکین لائبریری کی اصل ہیں اور اس لیے اصل ہیں کہ ان کی تمام کاوش و کوشش ، محنت سب اس سمت میں آپس میں مربوط ہوئی ہے اور ہو رہی ہے کہ اردو لائبریری کو ایک مضبوط ادارہ کی حیثیت میں اس طرح تشکیل دے دیا جائے کہ آئندہ وقت میں جو نام لائبریری کو میسر آئیں ان کے پاس لائبریری سیٹ اپ اپنی ضروری شکل میں موجود ہو اور انہیں لائبریری کے ارتقاء میں کسی مرحلے پر کم سے کم دشواری پیش آئے اور اگر ممکن ہو سکے تو بالکل ہی پیش نہ آئے ۔

اس سلسلے میں تمام اراکین کی انفرادی اور اجتماعی کوششوں اور کاوشوں کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا ۔ ۔ ۔ لائبریری کے کئی اراکین اپنی ذات میں ایک ٹیم کی حیثیت بھی رکھتے ہیں اور ہفتہ لائبریری میں تمام اراکین کی انفرادی و جداگانہ کاوشوں کو بھی بیان کیا جائے گا اور یہ سلسلہ سالگرہ کے اختتام تک جاری رہے گا ۔
 
شمشاد

لائبریرین
بہت شکریہ فرحت۔

جتنی لمبی لمبی یہ اراکین کی فہرستیں ہیں، اتنا کام بھی ہونا چاہیے تھا۔ جو کہ نہیں ہو سکا۔

یہ دوسری فہرست میں ماوراء کا نام نظر نہیں آ رہا۔
 
فرحت کیانی

لائبریرین
بہت شکریہ فرحت۔

جتنی لمبی لمبی یہ اراکین کی فہرستیں ہیں، اتنا کام بھی ہونا چاہیے تھا۔ جو کہ نہیں ہو سکا۔

یہ دوسری فہرست میں ماوراء کا نام نظر نہیں آ رہا۔

شکریہ شمشاد بھائی! :)۔ شاید اسی کو کہتے ہیں کہ 'حرکت تیز تر ہے اور سفر آہستہ آہستہ'

ماوراء ہمارے ساتھ ہی ہیں لیکن انہوں نے اپنی مصروفیات کی وجہ سے لائبریری ٹیم میں باقاعدہ شمولیت کی بجائے بے قاعدہ شمولیت کا انتخاب کیا ہے :)
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
  1. ابو کاشان
  2. ابوشامل
  3. الف عین
  4. الف نظامی
  5. جاویداقبال
  6. جیہ
  7. حمزہ کاظمی
  8. خرم شہزاد خرم
  9. سخنور
  10. سعود بن سعید
  11. سید محمد نقوی
  12. سیدہ شگفتہ
  13. شاہ110
  14. شکاری
  15. شمشاد
  16. عمر احمد بنگش
  17. عمران حسینی
  18. عمران خان
  19. فاتح
  20. فرحت کیانی
  21. ف۔قدوسی
  22. قیصرانی
  23. محمد اقبال فانی
  24. م۔م۔مغل
  25. نایاب
  26. نبیل
  27. نوید صادق

انیس فاروقی

کاشفی

موجو

جنید
 
فرحت کیانی

لائبریرین
لائبریری ٹیم (2009) تعارف​
ابو کاشان

لائبریری ٹیم میں شمولیت: 2008
ذیلی ٹیم: ٹائپنگ /پروف ریڈنگ ٹیمز۔ اس کے علاوہ ابو کاشان نے 2008ء میں 'الفاروق پراجیکٹ ' کیلئے سکین متن بھی فراہم کیا۔
لائبریری میں پہلا عنوان: علامہ دہشناک پراجیکٹ
اہم پراجیکٹس:
اعزازات: فعال لائبریری رکن 2008
بہترین ٹیم ورک ایوارڈ 2008
خصوصی ایوارڈ مقابلہ تیز رفتاری 2008

اہم روابط:
ابو کاشان سے شناسائی
ابو کاشان: لائبریری پراجیکٹ میں شرکت
ابو کاشان غبارِ خاطر پراجیکٹ ٹیم میں رابطہ رکن کی ذمہ داری انجام دیں گے۔
 
فرحت کیانی

لائبریرین
ابو شامل

لائبریری ٹیم میں شمولیت: 2007ء
ذیلی ٹیم:ای- بُک ٹیم/ گرافکس
لائبریری میں پہلا عنوان: اردو وکیپیڈیا پراجیکٹ
اہم پراجیکٹس: جادہ و منزل از سید قطب شہید
تجدید و احیائے دین از سید مودودی
اعزازات: لائبریری سرپرائز ایوارڈ 2008

اہم روابط:

ابو شامل: لائبریری پراجیکٹ میں شرکت ( 2007ء تا 2009ء)
 
فرحت کیانی

لائبریرین
الف عین
الف عین( اعجاز عبید) کا شمار لائبریری پراجیکٹ کے بانی اراکین میں ہوتا ہے۔ لائبریری پراجیکٹ کے لئے ان کی خدمات نا قابلِ فراموش ہیں۔ الف-عین نے نہ صرف اپنی ذاتی تصنیفات کو لائبریری میں شامل کرنے کی اجازت دی بلکہ بہت سے دیگرادباء کی تخلیقات کو لائبریری کی زینت بنایا۔ لائبریری پراجیکٹ میں پروف ریڈنگ کے لئے الف عین کا نام باقاعدہ سند کی حیثیت رکھتا ہے۔

لائبریری ٹیم میں شمولیت: 2005ء
ذیلی ٹیم:پروف ریڈرز ٹیم / ای- بُک ٹیم
لائبریری میں پہلا عنوان:صاد۔ تازہ قسط
اہم پراجیکٹس: سطورِ تپاں
نشید۔ صادق اندوری
آغا حشر کاشمیری کے نمائن-دہ ڈرامے
اللہ میاں کے مہمان۔ اعجاز عبید
دیوانِ غالب
تفہیم القرآن پراجیکٹ
صلیب بردوش
نقلِ مکانی- راجندر سنگھ بیدی

اعزازات: فعال ان پیج کنورژن 2008
فعال ان پیج کنورژن

اہم روابط:
الف عین (مکمل فہرست)
الف عین سے شناسائی
الف عین: برقی کتابوں کی اپڈیٹ
الف عین: لائبریری پراجیکٹ میں شرکت
 
فرحت کیانی

لائبریرین
خرم شہزاد خرم
ائبریری ٹیم میں شمولیت: 2008ء
ذیلی ٹیم: ٹائپنگ ٹیم /علامہ اقبال ٹیم/اسد اللہ خان غالب ٹیم
لائبریری میں پہلا عنوان: آتش دان کا بُت
اہم پراجیکٹس: علامہ دہشتناک
آتش دان کا بُت
اعزازات: بہترین ٹیم ورک
فعال لائبریری ٹیم رکن
خصوصی ایوارڈ
اہم روابط:
خرم سے شناسائی
خرم کا بُک شیلف
خرم شہزاد خرم : لائبریری پراجیکٹ میں شرکت
 
الف عین

لائبریرین
نقلِ مکانی بھی شامل کیا ہے اس میں میرے پروجیکٹس میں۔۔۔
ماورا۔ جو محض متفرق مضامین اور تحریریں ہیں، ان کو کتاب نہ بنایا جائے۔
میں نے نقل مکانی ڈرامہ محض پوسٹ کیا تھا اس میں، یہ اصل میں اس پروجیکٹ کا حصہ تھا
اردو پلے۔ حصہ اول، حصہ دوم ۔معز الدین احمد فاروق۔ انتخاب ڈرامہ
اردو ڈرامے۔ حصہ اول، حصہ دوم۔معز الدین احمد فاروق۔ انتخاب ڈرامہ
کرشن چندر کے چار ڈرامے۔ کرشن چندر، ترتین: معز الدین فاروق، اعجاز عبید۔ ادب، ڈرامے
مانگے کا اجالا، اور دوسرے ڈرامے۔ نورالعین علی۔ ادب، ڈرامے
جونک ور دوسرے ڈرامے،اوپندر ناتھ اشکؔ، مرتبین: پروفیسر سید معز الدین احمد فاروق، اعجاز عبید، ادب، ڈرامہ
خوابوں کا سوداگر اور دوسرے ڈرامے۔ ڈاکٹر محمد حسن،، ترتیب: سید معز الدین احمد فاروق، اعجاز عبید۔ ادب ڈرامے
منٹو کے چار ڈرامے، سعادت حسن منٹو، ادب، ڈرامےترتیب: سید معز الدین احمد فاروق، اعجاز عبید
 
محمد وارث

لائبریرین
السلام علیکم، گو میں پہلے بھی ایک (غیر متعلقہ) تھریڈ میں لکھ چکا اور اب باضابطہ طور پر یہاں اطلاع دیتا ہوں کہ بدقسمتی سے کچھ وجوہات کی بنا پر لائبریری کو وقت نہیں دے سکتا سو میرا نام اراکین کی فہرست سے حذف کر دیا جائے، اور اس کیلیے میں معذرت خواہ ہوں۔

میں کچھ انفرادی پراجیکٹس پر کام کر رہا تھا، کوشش کرونگا کہ کسی طرح ان کو مکمل کر سکوں۔

والسلام
 
محمد وارث

لائبریرین
فرحت، آپ کی محنت قابلِ داد ہے، میں سمجھ سکتا ہوں کہ ہر ممبر کے تعارف کی چند سطروں کیلیے آپ کو کتنی محنت کرنی پڑ رہی ہے :)
 
dxbgraphics

محفلین
ڈیجیٹل لائبریری کے آغاز سے اب تک کے سفر میں بہت سے نام شامل رہے۔ جن میں سے کچھ نے ٹکٹ ضرور لیا لیکن دورانِ سفر کہیں دکھائی نہیں دیئے۔ ایسے ممبرز کو ہم 'ڈورمنٹ ممبرز' کہیں گے۔ اس کے برعکس بعضے نام اپنی لگن اور جذبے کی بنا پر دوسروں کے لئے روشن مثال کی مانند ہیں۔ اس فہرست میں وہ لوگ بھی دکھیں گے جو اگرچہ اس سفر میں کافی تاخیر سے شامل ہوئے لیکن ان کی شمولیت نے لائبریری پراجیکٹ کو آگے بڑھانے میں اہم کردار ادا کیا اور کر رہے ہیں۔

سب سے پہلے ڈیجیٹل اردو لائبریری پراجیکٹ کے آغاز سے اب تک شمولیت اختیار کرنے والے تمام (ایکٹو/نان ایکٹو) اراکین کی ایک فہرست:
  • farzana
  • mmubin
  • umeedaurmohabbat
  • wikisysop ‏(bureaucrat, administrator)
  • wisesabre
  • آصف شفیع
  • اعجاز اختر
  • الف نظامی
  • او؁یس احمد
  • باذوق
  • بیا
  • تفسیر
  • تلمیذ
  • جاوید اقبال
  • جیسبادی
  • جیہ
  • حجاب
  • خرم
  • خورشیدآزاد
  • دوست
  • راجہ صاحب
  • رضوان
  • سارا
  • سارہ خان
  • سخنور
  • سندباد
  • سیدہ شگفتہ
  • سیمل
  • شائستہ
  • شاکرالقادری
  • شعیب سعید شوبی
  • شمشاد
  • صرف علی
  • ضبط
  • ظفری
  • علی عمران
  • عمر دراز
  • فاتح
  • فاروق سرور خان
  • فرحت کیانی
  • فریب
  • قیصرانی
  • ماوراء
  • مبشر نذیر
  • محب علوی
  • محمد شمیل قریشی
  • محمد وارث
  • منہاجین
  • مہوش علی
  • نایاب
  • نبیل
  • نوید صادق
  • نوید ملک
  • وہاب اعجاز خان
  • گلفام مصطفی

مندرجہ بالا فہرست میں ان ناموں کی شناخت بآسانی کی جا سکتی ہے جو درحقیقت پراجیکٹ کا حصہ رہے۔ ۔ جو نام آپ کو نئے یا انجانے لگیں تو سمجھ جائیں کہ یہ ہماری 'ڈورمنٹ فورس' ہے جو کبھی بھی ایکشن میں نہیں آئی۔ :happy:

فروری 2009 میں لائبریری پراجیکٹ کی تنظیم کی ایک کڑی لائبریری ٹیم کو بہتر طور سے منظم کرنا تھا۔ جس کے لئے لائبریری میں شمولیت کا ایک نیا طریقِ کار وضع کیا گیا۔ چنانچہ فروری 2009 سے جون 2009 تک لائبریری ٹیم میں رکنیت حاصل کرنے والے اراکین کی فہرست حسبِ ذیل ہے۔

  1. ابو کاشان
  2. ابوشامل
  3. الف عین
  4. الف نظامی
  5. جاویداقبال
  6. جیہ
  7. حمزہ کاظمی
  8. خرم شہزاد خرم
  9. سخنور
  10. سعود بن سعید
  11. سید محمد نقوی
  12. سیدہ شگفتہ
  13. شاہ110
  14. شکاری
  15. شمشاد
  16. عمر احمد بنگش
  17. عمران حسینی
  18. عمران خان
  19. فاتح
  20. فرحت کیانی
  21. ف۔قدوسی
  22. قیصرانی
  23. محمد اقبال فانی
  24. م۔م۔مغل
  25. نایاب
  26. نبیل
  27. نوید صادق

دلچسپ بات یہ ہے کہ اس فہرست میں اگر ایک طرف الف عین جیسی seasoned شخصیت کا نام ملتا ہے تو دوسری طرف حمزہ کاظمی جیسے کم عمر ممبرز بھی ٹیم کا حصہ ہیں۔ :)

یہاں یہ وضاحت بھی ضروری ہے کہ چند تکنیکی وجوہات کی بنا ہر لائبریری ٹیم میں شمولیت کے خواہش مند اراکین کے نام باقاعدہ طور پر ٹیم میں شامل نہیں کئے جا سکے۔ چنانچہ اس وقت جن لوگوں نے رکنیت کے لئے اندراج کروا رکھا ہے۔ ان کو نئے شروع ہونے والے پراجیکٹس میں حصہ لینے کی دعوت دی جاتی ہے۔ ایک مثال عمر احمد بنگش کی ہے جنہوں نے پچھلے کچھ عرصے میں انفرادی اور ٹیم ورک دونوں طرح لائبریری پراجیکٹ میں بھرپور حصہ لیا ہے۔

لائبریری ٹیم ممبرز کی دلچسپی اور ترجیحات کو مدِ نظر رکھتے ہوئے ذیلی ٹیمں بنائی گئی ہیں۔ یہ ذیلی ٹیمں لائبریری پراجیکٹ کے مختلف شعبہ جات کی نمائندگی کرتی ہیں جن میں شعبہ تحقیق ، شعبہ تالیف و تدوین، شعبہ اسکین، شعبہ ٹائپنگ، شعبہ پروف ریڈنگ، شعبہ گرافکس اور ای بک شامل ہیں۔ ان شعبہ جات اور ٹیموں کی تفصیل بھی ہفتہ لائبریری کا حصہ ہے۔

لائبریری ٹیم ممبرز ، لائبریری پراجیکٹ کی کامیابی کی ضمانت ہیں۔ ٹیم ممبرز کی انفرادی اور اجتماعی کاوشوں کی تفصیل محفل کی سالگرہ کے دوران پیش کی جائے گی۔

اس پوسٹ کا اختتام میں شگفتہ کے الفاظ میں کرنا چاہوں گی۔

شعبہ گرافکس کا دھاگہ دیکھنے میں نہیں ملا
 
فرحت کیانی

لائبریرین
السلام علیکم، گو میں پہلے بھی ایک (غیر متعلقہ) تھریڈ میں لکھ چکا اور اب باضابطہ طور پر یہاں اطلاع دیتا ہوں کہ بدقسمتی سے کچھ وجوہات کی بنا پر لائبریری کو وقت نہیں دے سکتا سو میرا نام اراکین کی فہرست سے حذف کر دیا جائے، اور اس کیلیے میں معذرت خواہ ہوں۔

میں کچھ انفرادی پراجیکٹس پر کام کر رہا تھا، کوشش کرونگا کہ کسی طرح ان کو مکمل کر سکوں۔

والسلام
وعلیکم السلام
یہ تو بالکل بھی اچھی خبر نہیں ہے وارث:(
ہم سب آپ کی صحت یابی، مصروفیات میں کمی اور لائبریری ٹیم میں واپسی کے لئے دعاگو رہیں گے۔ :)
 
فرحت کیانی

لائبریرین
فرحت، آپ کی محنت قابلِ داد ہے، میں سمجھ سکتا ہوں کہ ہر ممبر کے تعارف کی چند سطروں کیلیے آپ کو کتنی محنت کرنی پڑ رہی ہے :)

بہت شکریہ وارث۔:) اتنے دنوں سے اس کام میں مصروف ہوں۔ ڈیٹا اکٹھا کرنا تو ایک طرف، پوسٹ کرتے ہوئے بھی ٹھیک ٹھاک وقت لگ جاتا ہے۔ :sad2:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top