سارہ خان

محفلین
تعبیر سسٹر ہم لوگ یہیں ہیں ۔۔ بس یہاں نہیں ہیں ۔۔:noxxx:

اور تیز طرار بننے کے لئے کورس کی کیا ضرورت ہے ۔۔۔ اپنی باجو ہیں نہ ۔۔:tongue: ان سے کلاسز لے لیجئے 2۔۔4 ۔۔۔:grin: ;)
 
اور غالباً اگر پہلے والا کوئز پوسٹ کیا ہوتا تو شاید ابن سعید صاحب اور اعجاز اختر صاحب کا شکریہ بھی آجاتا میری پوسٹ میں۔
لیکن چونکہ دوبارہ لکھا اور جلدی جلدی میں ان کے نام رہ گئے تو انہوں نے شکریہ ادا کرنا بھی گوارہ نہ کیا:rolleyes:

ارے میاں غیر فہیم یہ کیا کہہ رہے ہیں آپ؟ مجھے در اصل مفصل پڑھنے کا موقع میسر نہیں آتا ان دنوں۔ روانگی کی تیاریاں۔ کمپنی کے کاموں کو تمام کرنا اور جانے کیا کچھ سوار رہتا ہے سر پر۔ ورنہ میں خود لکھنے کو پریشان ہوں یہاں۔
 

سارہ خان

محفلین
ضرور کسی نے اڑائی ہوگی کہ میں تیزترار بننے کی کوشش کرتا ہوں:rolleyes:
احمقوں کو بھلا کیا ضرورت کے تیز ترار بنیں، ویسے بھی یہ لڑکیوں والے کام ہیں;)

جتنا تم لڑکیوں سے باتین کرتے ہو ۔۔ لڑکیوں والی باتیں ہی آ جانی ہیں تم میں سب ۔۔۔;) :tongue:
 

سارہ خان

محفلین
باقی موسٹ‌ پھڈے بازی تو ایک ہی محترمہ ہیں۔
جن کے ہاتھوں میں‌ میری پوسٹس دیکھ کرہی کجھلی شروع ہوجاتی ہے
یہ وہی ہیں جن کی ہم نام 3 عدد اور محفل میں ہوتی ہیں۔

فہیم یہ اگر تم نے میری شان میں گستاخی کی ہے ۔۔ تو تم پوری محفل میں واحد ہو جس کو میں پھڈے باز لگتی ہوں ۔۔ :chatterbox:۔:battingeyelashes: اپنا علاج کرواؤ کچھ سب الٹا دکھ رہا ہے تم کو۔۔۔۔:tongue:

اس کے علاوہ ان کی دوست بھی بہت پھڈے باز ہے۔
روز دونوں مجھ معصوم کا گلا گھونٹنے کے چکر میں‌ رہتی ہیںب

ہم نے تو بچہ سمجھ کر ہتھ ہولا رکھا ہے ۔۔۔ زیادہ خوش مت ہو ورنہ کسی دن سچ مچ گھٹ جائے گا ۔۔۔;)
 

فہیم

لائبریرین
فہیم یہ اگر تم نے میری شان میں گستاخی کی ہے ۔۔ تو تم پوری محفل میں واحد ہو جس کو میں پھڈے باز لگتی ہوں ۔۔ :chatterbox:۔:battingeyelashes: اپنا علاج کرواؤ کچھ سب الٹا دکھ رہا ہے تم کو۔۔۔۔:tongue:

لو یہاں بھی پھڈے بازی شروع کررہی ہو۔
اب اور کیا کہا جائے:tongue:

ہم نے تو بچہ سمجھ کر ہتھ ہولا رکھا ہے ۔۔۔ زیادہ خوش مت ہو ورنہ کسی دن سچ مچ گھٹ جائے گا ۔۔۔;)

لو یہ دوسرا ثبوت ہوا پھڈے بازی کا:tongue:
 

فہیم

لائبریرین
2۔محفل میں پہلا ذاتی پیغام کس کو کیا /کس کا آیا؟
یہ جواب فِنش ۔۔ محب صاحب کو اعتراض ہے کہ اُن کا ذکر کیوں کیا گیا لیں جناب آپ کو برا لگا اس لیئے پوسٹ ایڈیٹ کرنا ضروری سمجھا

ہائیں۔
یہ کون سے اعتراضات آنے شروع ہوگئے:confused::idontknow:
 

الف عین

لائبریرین
فہیم، معاف کرنا یار، تمہارا انتر ویو میں نے پڑھا ہی نہیں تھا، سعود نے اقتباس کیا تو پتہ چلا کہ تم بھی پوسٹ کر چکے ہو، ایک صفحہ پیچے گیا لیکن اس وقت نیٹ دھوکا دے گیا۔ ابھی دو صفحات پیچھے جا کر دیکھا ہے۔ تمہاری شکایت سر آنکھوں پر، لیکن اس کا مطلب یہ نہیں تھا کہ میں دیکھنا نہیں چاہتا تھا اس لئے نہیں دیکھا!!
 

فہیم

لائبریرین
فہیم، معاف کرنا یار، تمہارا انتر ویو میں نے پڑھا ہی نہیں تھا، سعود نے اقتباس کیا تو پتہ چلا کہ تم بھی پوسٹ کر چکے ہو، ایک صفحہ پیچے گیا لیکن اس وقت نیٹ دھوکا دے گیا۔ ابھی دو صفحات پیچھے جا کر دیکھا ہے۔ تمہاری شکایت سر آنکھوں پر، لیکن اس کا مطلب یہ نہیں تھا کہ میں دیکھنا نہیں چاہتا تھا اس لئے نہیں دیکھا!!

ارے جناب میں بھی بس کبھی کبھار ایویں ہی لکھ جاتا ہوں:noxxx:

جب یہ پوسٹ کرچکا تو خیال آیا کہ ہوسکتا ہے کہ ابھی آپ دونوں نے میرا لکھا دیکھا ہی نہ ہو۔
کیونکہ سارہ اور حجاب پہلے پوسٹ کرچکی تھیں اور میں نے دیر سے کیا تھا۔
 

فہیم

لائبریرین
جو سوال دیے گئے ہیں ان کے جواب۔
جو سمجھ میں آتے ہیں لکھ دیں۔
جن کے نہ دینا چاہیں ان رہنے دیں:)
 

فہیم

لائبریرین
تو پھر پہلے پوچھے گئے سوالات دیکھیں۔
مجھے امید ہے کہ اس میں آپ کو آپ کے مطلب کا سوال بھی مل جائے گا۔
 

فہیم

لائبریرین
ابھی یہاں‌ کے وقت کے مطابق 7 بجے ہیں۔
میں کوئی 9 سے 10 تک آفس سے نکلوں گا اور پھر رات کو گھر سے آن لائن تو میں کوئی 2 بجے تک تو رہتا ہی ہوں۔
 

آبی ٹوکول

محفلین
1۔آپ کو محفل کا کب اور کیسے پتہ لگا؟
گوگل زندہ باد
2۔محفل میں پہلا ذاتی پیغام کس کو کیا /کس کا آیا؟
عبدالستار منھاجین بھائی کا
3۔محفل پر پہلا دوست؟
کوئی خاص نہیں سب ہی اچھے ہیں اور دوست ہی ہیں
4۔آپ کے پسندیدہ تین سیکشنز؟
سب ہی سیکشنز اچھے ہیں مگر عمومی طور پر مزہب ،سیاست اور حالات حاضرہ سے وابستہ زمرہ جات کو زیادہ پسند کرتا ہوں ۔
5۔ایسے تین ارکان جن سے گپ شپ کر کے مزا آتا ہے؟
مغل بھائی اور طالوت بھائی اور شمشاد بھائی اور آجکل پون
6۔ایسے تین ارکان جنہیں آپ اپنے محفل کے وقت میں آن لائن دیکھنا چاہتے ہیں؟
محسن حجازی بھائی طالوت بھائی اور مغل بھائی اور جتنے بھی آن لائن ہوں کم ہیں
7۔کس ممبر کے لکھنے کا اسٹائل/انداز بہت پسند ہے؟
محسن حجازی بھائی کسی بھی ٹاپک پر لکھیں مجھے پسند ہے مغل بھائی اور اسلام اور عصر حاضر میں خرم بھائی باذوق بھائی اور ابن حسن بھائی کو شوق سے پڑھتا ہوں ساتھ میں مہوش بہنا کو بھی شامل ہی سمجھیں ۔۔۔
8۔ایسے تین ارکان جن کے ٹاپکس ضرور دیکھتے ہیں اور ان کے نئے ٹاپکس کا انتظار رہتا ہے؟
ایسے تو بہت اسے ہیں کہ جن کہ ٹاپک ضرور دیکھتا ہوں مثلا نبیل بھائی ، ابن حسن ، طالوت ،مغل بھائی خرم بھائی،باذوق بھائی محسن حجازی اگرچہ آجکل غیر حاضر ہیں اور بہنوں میں سے تعبیر سسٹر، بجو ، جیہ سسٹر ۔۔ جیا راؤ سسٹر اور سارہ پاکستان بہنا اور آجکل پون بہنا
9۔ایسے تین ارکان جن کے کمنٹس/replies تبصرہ بہت اچھا لگتا ہے؟
حجازی بھائی ، طالوت بھائی ،اور مغل بھائی
10۔کوئی ایسا رکن جو آپ کے لیے ایک خاص اہمیت رکھتا ہو؟
پون سسٹر
11۔محفل کا سب سے سویٹ اور کیوٹ/ کئیرنگ ۔معصوم ممبر؟
زیادہ تو نہیں جانتا البتہ نام کہ اعتبار سے ملائکہ سسٹر ہی لگتی ہے :nailbiting:
12۔آپکی نظر میں کس ممبر کی حس مزاح محفل میں کمال کی ہے؟/کون سب سے زیادہ حاضر جواب ہے؟
حس مزاح میں حجازی بھائی اور ظفری بھائی کا جوڑ نہیں اور حاضر جوابی میں طالوت بھائی مغل بھائی اور بجو کا کوئی توڑ ہیں
13۔آپکی نظر میں کس کم بولنے والے ممبر کو زیادہ بولنا چاہیے اور کس زیادہ بولنے والے ممبر کو کم بولنا چاہیے ؟
محسن حجازی بھائی کو بہت مس کرتا ہوں ساتھ میں سسٹر سارہ پاکستان کو بھی لہذا انکو زیادہ بولنا چاہیے اور پون کو کم کم :rolleyes:
14۔محفل میں سب سے اچھے دھاگے کس سیکشن میں ہوتے ہیں اور کون کون اچھے دھاگے پوسٹ کرتا ہے؟
سب ہی سیکشنز میں تمام ہی اچھے دھاگے ہوتے ہیں مگر گپشپ سیکشن میں دھاگوں کہ اعتبار سے تعبیر بہنا کی نت نئی آمدات اور تصاویر سیکشن میں انکی نت نئی دریافتوں سے قدرے حیران رہتا ہوں ۔
15۔ایسے تین ارکان جن کے بغیر محفل محفل نہیں لگتی /جن کے بغیر محفل ادھوری/نامکمل ہے؟
محفل تو سب سے ہے اور سب محفل سے مگر پھر بھی مغل بھائی ،شمشاد بھائی ، طالوت بھائی اور اور اور ۔ ۔ ۔ ۔

16۔محفل کا سب سے محنتی اور سست رکن؟
مبینہ طور پر مکی بھائی اور نبیل بھائی
17۔کیا آپ نے اب تک کسی رکن سے کوئی سبق سیکھا اگر ہاں تو کیا اور کس سے؟
بہت سے اسباق سیکھے ہیں سب بیان میں نہیں لائے جاسکتے :nailbiting:
18۔کس طرح کے رکن آپ کو پسند ہیں اور کس طرح کے نہیں؟
تواضع کے ساتھ خالصتا علم پھیلانے کا جذبہ رکھنے والے
19۔محفل کا کونسا رکن آپ کو کچھ الگ سا لگتا ہے؟ یعنی سب سے مختلف؟
کوئی خاص نہیں سب کی ہی اپنی اپنی طبعیت ہے اور ہر کوئی کسی نہ کسی اعتبار سے دوسرے سے ممتاز ہے :rolleyes:
20۔محفل کے حوالے سے کوئی شدید خواہش/فرمائش؟
یہی کہ سدا شاد رہے آباد رہے
21۔اگر خدانخواستہ محفل آپکی زندگی میں نا رہے تو؟یا کبھی کوشش کے باوجود کسی دن آپ کو محفل نا ملے تو آپ کیا کرینگے
؟

کسی نرم سے بستر پر نرم ملائم سا تکیہ رکھ کر اس پر اپنا سر پھوڑنے کی کوشش کروں گا
22۔آپکی نظر میں محفل کے فائدے؟
بے شمار جن سب کا لب لباب یہ کہ اردو محفل کا ہر بڑھتا ہوا قدم اردو کی ترویج و اشاعت میں درد دل اور اخلاص کا ایسا حامل ہے جو کہ ہم جیسے اردو داں طبقہ کے لیے کسی نعمت غیر مترقبہ سے کم نہیں ۔ ۔ :grin:
 
Top