امیجینیشن سٹائلز

Raheel Anjum

محفلین
ماشاء اللہ بہت عمدہ کاوش ہے ۔ میرا پسندیدہ imagination crimson jameelnastaleeq ہے ۔لیکن اس میں ٹیکسٹ کے لئیےوائیٹ بیک گراؤنڈ پر ٹیکسٹ کے لئیےجو گرے کلر استعمال ہوا ہے وہ آنکھوں کو چبھتا ہے۔ یا تو وائیٹ بیک گراؤنڈ کو بدل دیں یا پھر گرے کلر کو ڈارک یا مکمل بلیک کر دیں۔
 
رابطہ

میرے خیال میں بھی گرے ٹیکسٹ کو تبدیل کرنا چاہیے کوئی اور ڈارک کلر ہونا چاہیئے
 
Top