چوتھی سالگرہ محفل کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں/ تک بندی کریں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

کاشفی

محفلین
خوشی جی سچ کہہ رہا ہوں سچ کے سوا کچھ بھی نہیں کہہ رہا ہوں۔۔۔

ہو جمالو، ہو جمالو بھنگڑا پا لو، مدت بعد اس محفل میں آئی ہے خوشی
شمشاد، نبیل، م م مغل اور دیگر کے ہونٹوں پہ مسکرہٹ لائی ہے خوشی

:grin: سوری۔۔
 

نایاب

لائبریرین
السلام علیکم
اے خدا :
کچھ سرپھرے دیوانوں کی جلائی
یہ شمع اردو سدا روشن رہے ۔
نبیل ، زیک ، شمشاد یا کہ ہوں جیسبادی
علم و ادب کی خوشبو سے
حکمت کی باتوں سے
فضائے دل و جاں مہکتی رہے
یہ محفل اردو سدا یونہی سجتی رہے ۔
( آمین)
نایاب
 

کاشفی

محفلین
ٌخوشی جی واہ واہ بھئی واہ واہ۔۔۔کیا کہنے ہیں ۔۔سبحان اللہ۔۔۔

کچھ مزید ارشاد فرمائیں جناب۔۔۔
 

کاشفی

محفلین
السلام علیکم
اے خدا :
کچھ سرپھرے دیوانوں کی جلائی
یہ شمع اردو سدا روشن رہے ۔
نبیل ، زیک ، شمشاد یا کہ ہوں جیسبادی
علم و ادب کی خوشبو سے
حکمت کی باتوں سے
فضائے دل و جاں مہکتی رہے
یہ محفل اردو سدا یونہی سجتی رہے ۔
( آمین)
نایاب

واہ بہت ہی خوب۔۔
 

کاشفی

محفلین
واہ ماشاء اللہ۔۔کتنا خوبصورت شعر ہے۔۔

مزید کچھ ارشاد فرمائیں محترمہ۔۔ لڑکوں کو چھوڑیں ۔۔۔لڑکیوں کے بارے میں ارشاد فرمائیں۔۔سبحان اللہ۔۔
 

شاہ حسین

محفلین
اتنے بھی فقط ہم مری جان نہیں تھے
اس طور مرے دل میں ارمان نہیں تھے
ہو جائیں گے شامل ہم اہل سخن میں
ایسے کبھی مرے وہم گمان نہیں تھے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top