یہ مکھن کس لیئے لگا رہے ہو کوئ کام ہے کیا ؟ مع السلام
علی ذاکر محفلین جولائی 5، 2009 #203 آہو نوا ہی آں تہمارے ہی طرح ہم نے بھٹو کے جلسے میں نعرے نہیں لگائے آنکل ! مع السلام
شمشاد لائبریرین جولائی 6، 2009 #207 بُری بات ایسا نہیں کہتے۔ اور خاص کر خواتین کو۔ خوشی تو بہت اچھی رُکن ہیں۔ چلو اب ان سے دوستی کر لو۔
عسکری معطل جولائی 6، 2009 #208 شمشاد نے کہا: بُری بات ایسا نہیں کہتے۔ اور خاص کر خواتین کو۔ خوشی تو بہت اچھی رُکن ہیں۔ چلو اب ان سے دوستی کر لو۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نہیں مجھے نہیں کرنی
شمشاد نے کہا: بُری بات ایسا نہیں کہتے۔ اور خاص کر خواتین کو۔ خوشی تو بہت اچھی رُکن ہیں۔ چلو اب ان سے دوستی کر لو۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نہیں مجھے نہیں کرنی
dxbgraphics محفلین جولائی 6، 2009 #210 abdullah007 نے کہا: میں نے تو ہامون جادوگر کے لیئے بھ کوہ قاف میں نعرے لگائے تھے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یاد آیا ۔ پھر عمرو عیار بن کر میں نے ہی ہامون جادوگر کو زنبیل میں بند کر دیا تھا۔ شکریہ یاد دلانے کا
abdullah007 نے کہا: میں نے تو ہامون جادوگر کے لیئے بھ کوہ قاف میں نعرے لگائے تھے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یاد آیا ۔ پھر عمرو عیار بن کر میں نے ہی ہامون جادوگر کو زنبیل میں بند کر دیا تھا۔ شکریہ یاد دلانے کا
علی ذاکر محفلین جولائی 6، 2009 #211 گرافکس کس سے پنگا لے رہے ہیں عبداللہ تو پورا مینٹل کیس ہے ! مع السلام
خوشی محفلین جولائی 6، 2009 #213 شمشاد جی آپ رہنے دیں مجھے کسی سے دوستی کرنی بھی نہیں بس ان سے کہہ دیں نہ میری باتوں میں دخل لیں نہ میرا نام لیں بات بات پہ، اینٹ کا جواب پتھر جواب پائے گا ، پہل میں کبھی نہیں کروں گی اتنا وعدہ ہے میرا
شمشاد جی آپ رہنے دیں مجھے کسی سے دوستی کرنی بھی نہیں بس ان سے کہہ دیں نہ میری باتوں میں دخل لیں نہ میرا نام لیں بات بات پہ، اینٹ کا جواب پتھر جواب پائے گا ، پہل میں کبھی نہیں کروں گی اتنا وعدہ ہے میرا
شمشاد لائبریرین جولائی 6، 2009 #214 چلیں چھوڑیں، ویسے بھی ابھی میں نے علی بھائی کا مندرجہ ذیل پیغام پڑھا ہے۔ عبداللہ تو پورا مینٹل کیس ہے ! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
چلیں چھوڑیں، ویسے بھی ابھی میں نے علی بھائی کا مندرجہ ذیل پیغام پڑھا ہے۔ عبداللہ تو پورا مینٹل کیس ہے ! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
عسکری معطل جولائی 6، 2009 #217 اتنی ساری سازشیں ایک ساتھ دوست دوست نا رہے دشمن تو تھے ہی دشمن ان سے کیا گلا۔اب میں جا رہا ہو ں کہیں دور جہاں انٹر نیٹ نا ہو
اتنی ساری سازشیں ایک ساتھ دوست دوست نا رہے دشمن تو تھے ہی دشمن ان سے کیا گلا۔اب میں جا رہا ہو ں کہیں دور جہاں انٹر نیٹ نا ہو
علی ذاکر محفلین جولائی 6، 2009 #219 خوشی نے کہا: جی نہیں علی ذاکر جی اللہ نہ کرے میںآپ سے ایسے مخاطب ہوں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ خوشی جی میں سمجھا شاید آپ مجھ سے مخاطب ہیں مع السلام
خوشی نے کہا: جی نہیں علی ذاکر جی اللہ نہ کرے میںآپ سے ایسے مخاطب ہوں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ خوشی جی میں سمجھا شاید آپ مجھ سے مخاطب ہیں مع السلام
عسکری معطل جولائی 6، 2009 #220 شمشاد نے کہا: لگتا ہے پرچہ کاٹنا ہی پڑے گا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کاٹو ڈر نہیں ہم کو کسی کا