عورتوں‌کو سمجھنے کے لیئے ایک بہتریں کتاب !

کاشفی

محفلین
لڑکیوں کے پاس لڑکوں سے اعلی دماغ ہوتا ہے۔۔۔۔ لیکن وہ استعمال نہ کرنے کی وجہ سے ختم ہو جاتا ہے۔۔۔اس لیئے لڑکوں کا دماغ لڑکیوں سے اعلی ہو جاتا ہے۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
پھر سوچ لیں۔ سچ کڑوا بہت ہوتا ہے۔

جھوٹ کی گولیاں تو ہوں گے آپ کے، وہ ساتھ میں ضرور کھائیے گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ محاورہ یا مثال تو میں نے پہلی دفعہ سنی ہے۔ ویسے یہی مثال ہر شہر پر کہی جا سکتی ہے۔
آلو والے ویسے ایبٹ آباد والوں کو کہتے تو بات بھی تھی۔
 

علی ذاکر

محفلین
بھائ جی ہم جب سکول میں پڑھتے تھے تو ایسے کئ باتیں بنایا کرتے تھے آج آپ کا ایک پیغام پڑھا جس میں لکھا تھا لڑائ لڑائ معاف کرو اللہ کا گھر صاف کرو تو یہ بھی یاد آگیا !

مع السلام
 

کاشفی

محفلین
اول تو میں پنڈی سے نہیں ہوں

دوئم میں چپ رہوں گی

اول دوئم سوئم آپ جہاں کی بھی ہیں۔۔۔ہیں بہت خوب۔۔۔
میں کسی کی بھی جھوٹی تعریف نہیں کرتا سچ میں۔۔۔۔

پنڈی والے آلو کھائیں گے۔۔۔جلنے والے خود پگھل جائیں گے۔۔۔ ہو جمالو ۔۔ :grin:
:happy:
 
Top