کون ہے جو محفل میں آیا(34)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
شمشاد بھائی وہ درخت چھوٹے نانا کا تھا اور میں نے ماموں سے اجازت لیکر آم توڑنے کی جسارت کی تھی۔
 

شمشاد

لائبریرین
شکریہ سعود بھائی۔ اصل میں مجھے ایک واقعہ یاد آیا تھا۔

ایک لڑکا آم کے درخت پر بیٹھا آم کھا رہا تھا۔ مالی نے دیکھ لیا اور کہنے لگا فوراً نیچے اترو نہیں تو ابھی جا کر تمہارے باوا کا شکایت لگاتا ہوں۔ تو لڑکا بولا، کہیں جانے کی ضرورت نہیں وہ ساتھ والے درخت پر بیٹھے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

بندہ یہی لکھ دیتا ہے کہ آج پرانی پڑوسن کو فون کیا تھا یا اس کا فون آیا تھا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top