فہیم
لائبریرین
وعلیکم السلام
کیسے ہیں بھائی ؟ آفس سے چھٹی ماری یا آج بھی کام وام کیا ؟
چھٹی کہاں ماری بھئی۔
بس کل آفس سےجلدی بھاگ آیا تھا۔
وعلیکم السلام
کیسے ہیں بھائی ؟ آفس سے چھٹی ماری یا آج بھی کام وام کیا ؟
السلام علیکم
کیسے ہیں سب ساتھی ؟
واہ کتنی پاور فل ہیں ہماری بھابھی ائے ابھی جمعہ جمعہ آٹھ دن نہیں ہوئے اور آپ کو ان کے ڈر سے آم کے درخت پے چھڑھنا پڑ گیا سعوود بھائی
پڑوسن کے کہنے پر ہی صرف سلام پر اکتفا کیا ہوا ہے ۔و علیکم السلام
بندہ یہی لکھ دیتا ہے کہ آج پرانی پڑوسن کو فون کیا تھا یا اس کا فون آیا تھا۔
تو اس نے منع کیا ہوا ہے کہ اور کچھ نہیں بولنا۔
پڑوسن کا نمک کھایا ہوا ہے تو اتنا تو ماننا پڑے گا ہی ۔۔۔
وہ پکا ہوا نہیں تھا اس لئے نمک بھی نہیں تھا اس میں ۔۔ نمک خوار ہوتے تو کوئی حکم بھی کرتی ۔۔
میں دراصل اپنی بات کر رہا تھا ۔۔۔۔۔۔۔یہ بھی ہے کچھ لوگ ڈنڈے کھا کر بھی نمک خواری کرتے ہیں ۔۔۔
جی ہاں آپ کی نمک خواری کی بات ہی چل رہی تھی ۔۔۔