سوری میں لیٹ ہوگئی ۔ اب جلدی جلدی مناہل کو سکول سے گھر لاتے لاتے راستے میں ہی میں نے نام لکھا ہے ۔ اور اب لگا کر پھر سے جارہی ہوں ۔
میرا نام اکثر غلط بولتا ہے ۔

سوری میں لیٹ ہوگئی ۔ اب جلدی جلدی مناہل کو سکول سے گھر لاتے لاتے راستے میں ہی میں نے نام لکھا ہے ۔ اور اب لگا کر پھر سے جارہی ہوں ۔
یہ محفل کا بہت پیارا سا ۔۔ سویٹ ممبر ہے ۔ سبھی اس سے واقف ہیں ۔ ۔۔
مجھے تو بہت پسند ہے ۔میرا نام اکثر غلط بولتا ہے ۔
![]()
![]()
اب میں شام کو آؤں گی ۔ آپ لوگ بوجھئیے بھلا کون ہے ۔؟![]()


بنا سوچے سمجھے تکہ لگا رہی ہوں ۔۔
محسن حجازی ۔۔۔۔۔۔۔
پہلے میں نے ضبط کا لکھنا تھا پر نہیں لکھا کہ مجھے لگا تم نے جھٹ پٹ سے صیح تکہُ لگانا ہے اور لگاتی بھی تمہی ہو ۔۔۔ پر آج کا دُرست نہیں

مثلا کیا غلط بولتا ہے؟ بوچھی کی بجائے کیا کہتا ہے؟
پر اتنا پتا ہے کہ ہر بار غلط ہی بولتا ہے 
نام سے تو آپ کو شاید ہی کوئی بلاتا ہو ۔ کہیں آپ کے چھوٹے بھاء تو نہیں ۔
وسلام


یہاں کوئی سویٹ نہیں باجو سوری پر اس میں ذرا اور ہنٹ دو/
دل کرتا ہے اسکو گلے لگا کر خوب پیار کروں 

باجو ایک سوال میرا بھی کہ
کیا یہ ممبر شتونگڑوں (اسمائیلز) کا بے تحاشہ استعمال کیا کرتا ہے۔
مگر افسوس کہ تم نے دیر کردی ۔۔

بلکلمگر افسوس کہ تم نے دیر کردی ۔۔
![]()
![]()
