آزادی ہند از ابوالکلام آزاد

نبیل

تکنیکی معاون
میرے پاس ابوالکلام آزاد کی کتاب آزادی ہند موجود ہے جو کہ اصل میں انگریزی کتاب India Wins Freedom کا اردو ترجمہ ہے۔ یہ اردو ترجم ہمایوں گوہر نے کیا ہے۔ کسی دوست کو اس اردو ترجمہ کے کاپی رائٹ کی صورتحال کے بارے میں علم ہے؟
 

ابوشامل

محفلین
جہاں تک مجھے معلوم ہے ابو الکلام آزاد کی تمام کتب اب حقوق سے آزاد ہو چکی ہیں۔
اس لیے اب ہم غبار خاطر کو بھی جلد از جلد برقیا سکتے ہیں۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
شکریہ فہد۔ میرا سوال اس کتاب کے اردو ترجمے سے متعلق تھا کہ آیا یہ کاپی رائٹ سے آزاد ہے یا نہیں۔
 

ابوشامل

محفلین
پہلے جن کتابوں کا وعدہ کر رکھا ہے وہ باہر نکالو.. :cool:
ہاہاہا۔۔۔۔۔ مکی بھائی! اصل میں بہت پہلے غبار خاطر کو برقیانے کا بھی وعدہ کیا گیا تھا۔ اس کے 3 خطوط میں نے کمپوز بھی کر لیے تھے۔ اب اور لوگوں کی باری ہے۔
باقی جو کتابیں رہتی ہیں، ان کے حوالے سے کل ہی آپ کو اپ ڈیٹ کرتا ہوں۔
 
Top