کون ہے جو محفل میں آیا(34)

فہیم

لائبریرین
چلو پھر یہ گانا گاؤ۔

آئے موسم رنگیلے سہانے۔
جیہ نہیں مانے۔
کوئی آم لے کر آجائے یہاں:grin:
 

فہیم

لائبریرین
لیکن ظفری صاحب تو صحراؤں کی خاک ہی چھانتے پھررہے تھے۔
نجانے کس کی تلاش میں:rolleyes:
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top