عبد اللہ گبین کی چند تصویریں ۔ شمشاد بھائی کی فرمائش پر

جیہ

لائبریرین
ما شا اللہ ، بہت پیارا ہے ماشاا للہ ، اللہ صحت و تندرستی اور ایمان و سلامتی عطافرمائے (اٰمین)

شکریہ محمود بھائی اللہ آپ کو مستجاب الدعواۃ بنائے

السلام علیکم
شہزادے گبین جی
ماشااللہ
بہت پیاری تصاویر ہیں ۔
سپیشل پوزز کے ساتھ ۔
اللہ تعالی آپ کو دین و دنیا کی کامیابی و کامرانی سے نوازے آمین
نایاب

آپ کا بھی بہت شکریہ ۔نایاب بھیا
 
جیہ

لائبریرین
ماشااللہ کتنے بڑے ہوگئے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت ہی کیوٹ ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :lovestruck:
اب لگتا ہے دو رکعت نفل پڑھنے ہونگے جیہ نے تصویریں لگاللی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :grin:

بہتتتت شکریہ فاطمہ۔ نفل پڑھنے سے بہتر کہ 50 روپے کسی فقیر کو دےدیں ۔ آپ کے ساتھ فقیر کا بھی بھلا ہوگا:)

جیہ ایسا کرو گبین کو کچھ دنوں کے لیے میرے پاس بھیج دو:)
میرے بھتیجوں کے ساتھ اچھی نبھے گی گبین کی۔
اور یہ تو تم نے بتایا ہی نہیں‌ کہ گبین میاں کتنے شرارتی ہیں۔
تصاویر میں چہرے سے ظاہر ہونے والی شوخی بتارہی ہے کہ اچھی درگت بناتے ہونگے چھوٹے میاں تمہاری:grin:

ماشاءاللہ سے۔

بھئی فہیم آپ کے بھتیجے ہیں میرے تو نہیں۔ جلد از جلد شادی کرلو تو پھر گبین کو بھجوا دوں گی میرے بھتیجوں سے ملنے۔

شریر تو کافی ہے۔ اس کا محبوب مشغلے ہیں، میرے ناک سے کھیلنا اور کان کی بالیوں کو کھینچنا۔ اب تو میں کانوں میں کچھ نہیں پہنتی۔
 
جیہ

لائبریرین
ماشاءاللہ جیہ بہن بہت پیارا ہےعبداللہ کتنے سال کا ہوگیا ہے اور تصویریں ‌لگانے کے لیئے شکریہ !

مع السلام

علی بھائی آپ سال کی بات کر رہے ہیں جبکہ یہ آدھے سال کا بھی نہیں ہوا۔
ماشاء اللہ گبین آج پورے پانچ ماہ کا ہوا ہے۔ اس کی پیدائش 27 نومبر 2008 کی ہے۔

شمشاد بھائ شکریہ بتانے کا ماشاءاللہ واقعی بہت پیارا ہے !

مع السلام

شکریہ علی ذاکر بھائی
 
جیہ

لائبریرین
gabeen2.jpg

واؤ شمشاد بھائی ۔۔

یہ کس سافٹ‌وئر کے ساتھ کیا؟ باقی تصویروں کو بھی اسی طرح سجا دیں نا
 
جیہ

لائبریرین
ماشاءاللہ ۔۔۔ اللہ نظرِبد سے بچائے ۔ یہ تو واقعی بلکل گبین ہے ۔ اللہ اچھی صحت اور عمرِ دراز عطا فرمائے ۔ آمین

شکریہ ظفری۔ چلیں اس بہانے آپ سے بات تو ہوئی ایک عرصے کے بعد؟ ویسے یہ کس کی نظر بد سے بچانے کی دعا کی آپ نے؟;)

ماشاء اللہ ۔
بہت پیارے ہیں۔ اللہ نظرِ بد سے بچائے (آمین)

شکریہ شاہ جی ۔ نظر بد اسے کچھ نہیں کہہ سکتی آٰیۃ الکرسی جو پڑھتی ہوں صبح و شام
 
جیہ

لائبریرین
ماشاء اللہ... بڑی جلدی اتنا بڑا ہو گیا. اللہ کرے ماں باپ اور نانا نانی،بشمول ہمارے، دل کی ٹھنڈک بنا رہے.

اب بابا جانی کا شکریہ کیسے ادا کروں ۔ مجھے بیٹی جو بنایا ہے۔ اور بزرگوں کے دعاؤں کا کا شکریہ ادا کرنا گستاخی ہے
 
جیہ

لائبریرین
سو سویٹ۔میری طرف سے ایک بہت زور کی چٹکی کاٹ‌کے زور کی بھینچ کے پپی کریں۔۔۔۔بہت بہت پیارا ہے ماشااللہ۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ صحت اور زندگی دے۔۔۔

لو جی ۔۔۔۔۔۔۔۔ زور کی چٹکی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بھینچ کر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ارے سسٹر کیوں دل پہ چھری چلا رہی ہو۔ میرا دل پہلے ہی نازک ہے:(

زینب پیار بھی کر لیا اور ہلکی سی چٹکی بھی لی آپ کی طرف سے۔ اللہ آپ کو خوش رکھے
 
نایاب

لائبریرین
ماورا، عندلیب، سارہ، تعبیر کیا خالائیں نہیں ، تم کہاں سے اکلوتی ہوگئیں ، ارے جاؤ ، اپنے بچوں کو سنبھالو ،، چلو بھاگو یہاں سے۔ پہلا حق میرا ہے ، میں اکلوتا ماموں (گو کہ نہیں ) ہوں ۔،

السلام علیکم
محترم مغل بھائی
آپ اکلوتے ماموں کیسے ہو سکتے ہیں ۔
ہم بھی تو پڑے ہیں راہوں میں ۔
اور
ماموں ہونے کا حق نہیں چھوڑ سکتے ۔
نایاب
 
جیہ

لائبریرین
سب سے پہلی باری میری۔۔کیوں کہ میں‌اکلوتی خالہ ہوں‌:rollingonthefloor:

اکلوتی تو نہیں البتہ خالہ ہیں آپ۔ ا سے تو انکار نہیں

ماورا، عندلیب، سارہ، تعبیر کیا خالائیں نہیں ، تم کہاں سے اکلوتی ہوگئیں ، ارے جاؤ ، اپنے بچوں کو سنبھالو ،، چلو بھاگو یہاں سے۔ پہلا حق میرا ہے ، میں اکلوتا ماموں (گو کہ نہیں ) ہوں ۔،
بالکل بالکل یہ سب خالائیں ہیں مگر سب بڑی خالہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ماورا ہیں;) ۔ البتہ آپ آخری ماموں ہیں (بھئی آپ سب سے چھوٹے جو ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:grin:

لڑنے بھڑنے کی ضرورت نہیں، سوات کی طرف سے ادھر آنا شروع ہو جائیں، جو رکن پہلے آئے وہ پہلے پائے۔
سوات کی طرف سب پہلے تو مردان آتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مگر پنڈی میں ہے میرا بھائی نمبر 1۔ بوجھیں کون؟
 
جیا راؤ

محفلین
ماشاءاللہ۔۔ بہتتتتتتتتتتتت پیارا ہے گبین۔۔۔۔ :):)
اللہ نظرِ بد سے بچائے اور اپنی حفظ و امان میں رکھے۔۔۔ آمین۔۔۔
جیہ جی میری طرف سے بھی ڈھیییییییییییییر سارا پیار کیجئیے گا۔۔۔ :):)
:battingeyelashes:umuuaaaaahhhhhh
 
بہت بہت شکریہ جویریہ۔۔۔۔ یہ آپ نے آنا کیوں کم کر دیا ہے؟

ناراض نہ ہوجویریہ ۔ ما بدولت نے اس کا جواب پہلے ہی دے دیا ہے/:eek:
 
نایاب

لائبریرین
اکلوتی تو نہیں البتہ خالہ ہیں آپ۔ ا سے تو انکار نہیں

بالکل بالکل یہ سب خالائیں ہیں مگر سب بڑی خالہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ماورا ہیں;) ۔ البتہ آپ آخری ماموں ہیں (بھئی آپ سب سے چھوٹے جو ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:grin:

سوات کی طرف سب پہلے تو مردان آتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مگر پنڈی میں ہے میرا بھائی نمبر 1۔ بوجھیں کون؟
السلام علیکم
الحمدللہ میں بھی پنڈی سے ہوں ۔
نمبر 1 نہ ہوا تو کیا ،
ہوں تو بھائی ہی ۔
نایاب
 
جیا راؤ

محفلین
بہت بہت شکریہ جویریہ۔۔۔۔ یہ آپ نے آنا کیوں کم کر دیا ہے؟

ناراض نہ ہوجویریہ ۔ ما بدولت نے اس کا جواب پہلے ہی دے دیا ہے/:eek:

شکریہ جیہ جی۔۔۔ ورنہ ہمیں تو زینب کی بات سے خطرہ ہو گیا تھا کہ کہیں اتنے سویٹ سے بچے کی خالہ بننے سے رہ نہ جائیں۔۔۔۔ :biggrin:
اتنی پیاری تصویریں پوسٹ کرنے کا شکریہ۔۔۔ :)
اور آنا کم اس لئے کر دیا کہ

پرُ پیچ راہِ کارِ جہاں چاہے ارکاز ;)
 
جیہ

لائبریرین
السلام علیکم
الحمدللہ میں بھی پنڈی سے ہوں ۔
نمبر 1 نہ ہوا تو کیا ،
ہوں تو بھائی ہی ۔
نایاب

بالکل آپ بھائی ہیں میرے مگر ان کا ذکر کر رہی تھی جن کے ساتھ 3 سال سے رشتہ ہے

شکریہ جیہ جی۔۔۔ ورنہ ہمیں تو زینب کی بات سے خطرہ ہو گیا تھا کہ کہیں اتنے سویٹ سے بچے کی خالہ بننے سے رہ نہ جائیں۔۔۔۔ :biggrin:
اتنی پیاری تصویریں پوسٹ کرنے کا شکریہ۔۔۔ :)
اور آنا کم اس لئے کر دیا کہ

پرُ پیچ راہِ کارِ جہاں چاہے ارکاز ;)

زینب کیا مجال جو دوسروں کا حق چھین سکے
 
جیہ

لائبریرین
اے لو ، لگتا ہے گرمی کا اثر ہوگیا میں چھوٹا کیسے ہوگیا بھئی ، میری تاریخ ِ پیدائش 19 محرم الحرام تیس لاکھ سال قبلِ مسیح ہے ۔ اب بتاؤ میں بڑا ہوا یا چھوٹا ؟؟ :mad:

میرے کمرہ میں اس وقت بھی ہیٹر لگا ہوا ہے۔۔۔ یعنی کہ کافی سردی ہے البتہ کل خبروں میں سنا تھا کہ کل اور آج کراچی کے گرم ترین دن ہیں۔۔۔۔ اب سمجھنے والا خود سمجھ جائے گا;)

مجھے معلوم ہے وہ کون ہے۔

تو نام بتا دیں

یہیں ایک رکن خلیل بھٹو نے اس کا ربط دیا تھا۔ www.photofunia.com پر جاؤ اور جیسی تصاویر چاہییں بناؤ۔ مزیدار کام ہے ویسے۔

شکریہ شمشاد بھائی ابھی چیک کرتی ہوں
 
Top