الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 29ویں لڑی

شمشاد

لائبریرین
زیادہ ڈر تو نہیں لگ رہا ناں۔ اگر ایسی بات ہے آیۃ الکرسی پڑھ کر اپنے آپ پر پھونک لیں۔
 

مغزل

محفلین
صاحبو بڑے د ن بعد گھر میں بجلی اور نیٹ کی نیت ٹھیک رہی یعنی دونوں موجود ہیں سو ہم ایک بار پھر سلام عرض کرتے ہیں۔’’ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ ‘‘
 

مغزل

محفلین
میاں ۔۔
ہر کسی کی سمجھ میں آجائیں
میرے ایسے معاملات نہیں
سمجھے کہ نہیں ۔
نہ سمجھو گے تو مٹ جاؤگے اے مسلمانو !
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top