ام الکتاب (تفسیر سورۃ فاتحہ) کا دیباچہ درکار!

نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم،
ابوالکلام آزاد نے سورہ فاتحہ کی تفسیر ام الکتاب کا ایک دیباچہ بھی تحریر کیا تھا جس میں انہوں نے قران کی تفسیر کے حوالے سے کچھ تاریخ بیان کی تھی۔ ام الکتاب کے حالیہ دستیاب ایڈیشنز میں یہ دیباچہ موجود نہیں ہے۔ اگر کسی دوست کے پاس موجود ہو تو برائے مہربانی سکین کرکے یہاں فراہم کر دیں۔
شکریہ
 

فرخ منظور

لائبریرین
نبیل کیا یہ وہی دیباچہ ہے جس میں مولانا نے ایک ایسے شخص کا ذکر کیا تھا جو ان سے قرآن مجید سمجھنے کے لئے افغانستان سے پیدل چل کر آیا تھا۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
فرخ، آپ جس کا ذکر کر رہے ہیں، وہ دراصل انتساب ہے۔ ابوالکلام نے اس شخص کے نام اس تفسیر کو منسوب کیا تھا۔
 

فرخ منظور

لائبریرین
کیا ہوا، تیرا وعدہ۔۔؟

نبیل مجھے وعدہ یاد ہے۔ گھر سے کتاب بھی لے آیا ہوں۔ کتاب ترجمان القرآن ہے۔ ایک حصہ 1950 اور دوسرا 1955 کا چھپا ہوا ہے۔ کیا اسی کتاب کا دیباچہ آپ کو درکار ہے؟ یہ کتاب کافی خستہ ہے اور سکینر پر اوندھی رکھنے سے خطرہ ہے کہ خراب نہ ہوجائے۔ اس لئے سوچ رہا ہوں کہ کیمرے سے تصویریں اتار لوں۔ آپ کا کیا خیال ہے کیمرے والی تصویریں چلیں گی؟
 

نبیل

تکنیکی معاون
جی فرخ، اگر تصویر میں متن پڑھے جانے کے قابل ہو تو یہ بھی ٹھیک رہے گا۔
جزاک اللہ۔
 

فرخ منظور

لائبریرین
DSC01806.jpg



DSC01807.jpg



DSC01808.jpg



DSC01809.jpg



DSC01810.jpg



DSC01811.jpg



DSC01812.jpg



DSC01813.jpg



DSC01814.jpg



DSC01815.jpg



DSC01816.jpg



DSC01817.jpg
 

فرخ منظور

لائبریرین
نبیل میں نے ترجمان القرآن از مولانا ابوالکلام آزاد کے دیباچے کی تصاویر پوسٹ کر دی ہیں۔ اگر پھر بھی کوئی تصویر غیر واضح ہو اور عبارت نہ پڑھی جا رہی ہو۔ یا اس کتاب میں سے مزید کچھ چاہیے تو بتا دیجیے گا۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
جزاک اللہ خیر فرخ۔ میں اسے دیکھتا ہوں، اگر کہیں پڑھنے میں رکاوٹ‌ محسوس ہوئی تو آپ سے دوبارہ تصویر فراہم کرنے کی درخواست کر دوں گا۔
 
Top