تو اب آپ کا وقت یہاں سے کتنے گھنٹے پیچھے ہوا؟
چلیں ایسے ہی سہی، اب یہ بتا دیں کہ پہلے جب ایک بجتا تھا تو اب دو بجتے ہیں کیا؟
جب ایک بجتا ہے تو تب بارہ بج رہے ہوتے تھے
ہمیں الو بناتے ہیں
ایک گھنٹہ آگے کرکے ۔ 
مذاق کر رہی تھی ۔
میں خود ہی بن گئی تھی جسدن جس رات وقت آگے ہوا میں سب گھڑیاں سیٹ کرچکی ۔ اور اپنے موبائل کا کرنا یاد ہی نہ رہا
ساڑھے چھے کا پرانا الارم ہی روز کی طرح لگا کر سوگئی

بھائی نہیں بڑے بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں تو بہنا ہوں نا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔