زینب آپی

علی ذاکر

محفلین
خرم صاحب آبی صاحب نے بھی یہ اعزاز صرف زینب کو ہی دینا ہے آپ کو ابھی تک بات سمجھ میں‌نہیں آئ:laughing:!
ماسلام
 
آبی ٹوکول

محفلین
ہاہاہاہا نہین الٹا سمجھے ہو مس کال مارے کے مالکانہ حقوق میے پاس ہیں :grin:
ایویں ایییییییی جو نکا ہو حقوق بھی اس کہ ۔ ۔ ۔ ۔
ہا ہا ہا تو کیا آپ صرف آپی سے ہی بات کریں گے مجھ سے بھی تو کر سکتے ہیں
آپ سے بات کرنا میرے لیے اعزاز تھوڑی ہوگا وہ تو آپ کہ لیے اعزاز ہوگا :nailbiting:

خرم صاحب آبی صاحب نے بھی یہ اعزاز صرف زینب کو ہی دینا ہے آپ کو ابھی تک بات سمجھ میں‌نہیں آئ:laughing:!
ماسلام

اعزاز دینا نہیں اعزاز لینا ہے ۔ ۔ اور وہ بھی ماالسلام :grin:
 
علی ذاکر

محفلین
کوئ کارنامہ تو کریں پہلے جناب پھر اعزاز ملے گا کہ ایسے ہی !
کیا کرایا کچھ نہیں اور اعزاز لینے آگئے ہیں!
ماسلام
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
ایویں ایییییییی جو نکا ہو حقوق بھی اس کہ ۔ ۔ ۔ ۔

آپ سے بات کرنا میرے لیے اعزاز تھوڑی ہوگا وہ تو آپ کہ لیے اعزاز ہوگا :nailbiting:

اعزاز دینا نہیں اعزاز لینا ہے ۔ ۔ اور وہ بھی ماالسلام :grin:

بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی :grin: میں اس اعزاز کے لیے بھی تیار ہوں جناب :grin:
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
جناب یہاں رسوائی کسی اور مطلب میں لی گی ہے
کیوں کہ جناب خرم صاحب یہاں خود اعزاز
تو یہ رسوائی نہیں تو اور کیا ہے ہی ہی ہی
 
زینب

محفلین
ایویں ایییییییی جو نکا ہو حقوق بھی اس کہ ۔ ۔ ۔ ۔

یہ آپ "نکے"کب سے اور کیسے بنے وہ تو خالی خرم ہے

آپ سے بات کرنا میرے لیے اعزاز تھوڑی ہوگا وہ تو آپ کہ لیے اعزاز ہوگا :nailbiting:

لے دس انی وڈی خوش فہمی خرچہ بھی ہمارا اعزاز بھی ہمارااعزاز دینا نہیں اعزاز لینا ہے ۔ ۔ اور وہ بھی ماالسلام :grin:

نا میں نہیں‌لیتی کوئی اعزاز۔۔۔۔(ماسلام کا مطلب پتا ہے؟؟پاگل یہ عربی میں‌خدا حافظ ہوتا ہے )

ہاہاہاہا جب اللہ حافظ ہی ہونا ہے تو فون کی کیا ضرورت ہے:rollingonthefloor::rollingonthefloor
:
 
شمشاد

لائبریرین
بہت خوب بہت خوب

ابھی کچھ اور امیدواروں کا انتظار کرو پھر ایک ہی دفعہ سب کو اکٹھا کر کے ٹیلیفونک خطاب سے نواز دینا۔
 
شمشاد

لائبریرین
تو کہاں تک تم سب سے باری باری بات کرو گی؟ نہ تو تمہارے پاس اتنا وقت ہے اور نہ ہی اتنا بیلنس ہو گا۔
 
آبی ٹوکول

محفلین
نا میں نہیں‌لیتی کوئی اعزاز۔۔۔۔(ماسلام کا مطلب پتا ہے؟؟پاگل یہ عربی میں‌خدا حافظ ہوتا ہے )

ہاہاہاہا جب اللہ حافظ ہی ہونا ہے تو فون کی کیا ضرورت ہے:rollingonthefloor::rollingonthefloor
:
تو آپ سے بات کرتے وقت کیا اللہ کی حفاظت درکار نہ ہوگی ۔ ۔۔۔ ۔ :grin:
 
تیشہ

محفلین
آبی ٹو کول یہ لیں میرا نمبر ، آپ اس پے جس وقت دل ہے فون کریں ، دل ہو تو بیل ماریں :chatterbox: نو پرابلم :battingeyelashes:
کبھی کوئی میرے نمبر پے بھی کرکے مجھے بھی تو اعزاز بخشے :party:
مجھے بےحد خوشی ہوگی ۔ مشکور رہوں گی ۔ :battingeyelashes:
نمبر یہ رہا ۔ ۔
زیرو زیرو فور قور ۔ ۔۔ زیرو ٹو زیرو ایٹھ ٹو ٹو ون ٹو ایٹھ فور ۔۔۔

0044, 02082210284

بلکے اور بھی کسی نے کرنا ہے تو کرلے ۔ :notworthy:
:battingeyelashes: :onthephone:
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
باجو آپی کیا بات ہے آپ کی ویسے مجھے یہ اعزاز بھی حاصل ہے کہ مجھ نا چیز کی باجو آپی سے بھی بات ہو چکی ہے یہاں بہت عظیم عظیم ہستیاں ہیں جن سے میری بات ہو چکی ہے
 
Top