کون کس کو مس کر رہا ہے (4)

زینب

محفلین
تو کیا ہوا ہوئے تو لڑکے ہی نا ایک شمشاد بھائی ہو گئے ایک فہیم جاسوس ہوا۔۔۔۔۔اور کتنے لڑکے دکھاوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
باقی کتنے دن رہ گئے ہیں ریاض میں رہنے کے؟ اوکھے سوکھے ہو کر گزار لیں۔
ویسے ریاض میں اور بھی بہت دنیا بستی ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top