شتر مرغ

شمشاد

لائبریرین
سچی پا جی میں نےتو نہین دیکھا ابھی تک کسی مارکیٹ میں شتر مرغ کا انڈا۔ویسے شتر مرغ کو عربی میں کیا کہتے ہیں ہو سکتا ہے میں دیکھ ہی آؤں:grin:

معلوم نہیں کیا کہتے ہیں۔ ویسے شُتر کو عربی میں جمال کہتے ہیں، مرغ کا نہیں معلوم

ایسا کرو پہلے چڑیا گھر جا کر دیکھ آؤ، لیکن پہلے ان سے یہ ضمانت لے لینا کہ تمہیں واپس آنے دیں گے۔ ایسا نہ ہو کہ کوئی پنجرہ خالی ہو اور وہ تمہیں وہیں رکھ لیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
ابھی میں نے اپنے ایک سعودی دوست کو شُتر مرغ کی تصویر دکھا کر پوچھا تو اس نے بتایا کہ اس کو عربی میں " نعامۃ " کہتے ہیں۔

انگریزی، اردو اور پنجابی میں تو تمہیں معلوم ہی ہو گا کہ کیا کہتے ہیں۔
 
طالوت

محفلین
ابھی میں نے اپنے ایک سعودی دوست کو شُتر مرغ کی تصویر دکھا کر پوچھا تو اس نے بتایا کہ اس کو عربی میں " نعامۃ " کہتے ہیں۔

انگریزی، اردو اور پنجابی میں تو تمہیں معلوم ہی ہو گا کہ کیا کہتے ہیں۔

جی ہاں تصدیق ہو گئی یہی نام ہے ۔۔۔
وسلام
 
زینب

محفلین
تو کیا وہاں آسانی سے نہین ملتا؟ میں نے تو وہاں بھی بڑی بڑی مارکیٹیں دیکھی ہیں جہاں سب کچھ مل جاتا ہے۔

کھانا پینا جتنا یہاں‌آسانی سے ملتا ہے اور کہیں نہیں ملتا۔۔۔:grin:
معلوم نہیں کیا کہتے ہیں۔ ویسے شُتر کو عربی میں جمال کہتے ہیں، مرغ کا نہیں معلوم

ایسا کرو پہلے چڑیا گھر جا کر دیکھ آؤ، لیکن پہلے ان سے یہ ضمانت لے لینا کہ تمہیں واپس آنے دیں گے۔ ایسا نہ ہو کہ کوئی پنجرہ خالی ہو اور وہ تمہیں وہیں رکھ لیں۔

لو جی پا جی چڑیا گھر والوں کی مت نہیں ماری گئی جو مجھھے وہاں رکھ لیں۔انہوں نے "کھپ" ڈالنی ہے مجھے وہاں رکھ کے :rollingonthefloor:
 
شمشاد

لائبریرین
پھر تو مشکل ہے۔ دریا میں رہ کے مگر مچھ سے بیر نہیں ہو سکتا۔ صبر ہی کرنا پڑے گا۔
 
زینب

محفلین
کس کو تڑی لگانی ہے ابھی بتاو۔۔۔۔داود ابراہین اور چھوٹا شکیل یہاں‌ہی ہوتے ہین ان کی خدمات حاصل کرتی ہوں ۔بلکے سیدھا سیدھا علی کے نام کی سپاری ہی دے مارتی ہوں‌
 
شمشاد

لائبریرین
اری بیوقوف علی کی سپاری نہیں، علی کی طرف سے سپاری دینی ہے۔

تمہیں ایسا کوئی کام کہہ کے اپنے آپ کو مروانے والی بات ہے۔ اس لیئے تم رہنے ہی دو۔
 
زینب

محفلین
توبہ کریں پا جی علی کی سپاری نا دی علی کی طرف سے دی تو کہیں ہم سے ہی ہاتھ ہو گیاتو پھر۔۔۔۔۔۔۔۔۔تو بہتر نہیں کہ ہم پہلے ہی اسی کے نام کی سپاری دے دیں
 
شمشاد

لائبریرین
کہا ہے نا تم سے کہ تم ان کاموں میں‌ہاتھ نہ ڈالو۔ ایسا نہ ہو کہ لینے کے دینے پڑ جائیں۔
 
Top