
میں شوخ کپڑے پہننے کا شوقین ہوں مگر یہ شیروانیاں افففف۔

مجھے بہت سی پسند آئی تو ہیں ۔۔ بڑی سس ، پاکستان جارہی ہیں دو ہفتے بعد ، انکو میں یہ پسند آئی ہوئی پرنٹ کرکے ساتھ روانہ کروں گی ۔ کہ لڑکے دولہے میاں کا انگیجمنٹ جوڑا ، پاکستان سے ہی آئے گا ،،
مگر لڑکی کا یہاں سے![]()
نائس تعبیر ۔![]()
حالنکہ دلہن کا پاکستان سے ہونا چاہیے۔ جب دونوں جوڑے بن جائیں تو دکھائیے گا ضرور![]()
، اور جب دلہن خود یہاں موجود ہے ، ڈریس لیتے ہوئے پہن کر ٹرائی تو کیا جاسکتا ہے ناں فٹنگ روم میں ،۔۔۔ پاکستان تو سلاِ سلایا بھی لایا جائے تو کیا پتا چھوٹا بڑا ، کھُلا تنگ نکلے تو کون بعد میں اسے درست کرتا پھرے 
، تو دولہے نے تو صرف پاجامہ کرتا پٹکہ کھسہ ہی پہننا ہوتا ہے ناں تو لڑکوں کی خیر ہوتی ہے کونسا انہوں نے لڑکیوں کے جیسے بننا سنورنا ہوتا ہے

اوہ اس دن آپکا یہ مسیج تو میں نے دیکھا ہی نہیںرنگ نا دیکھیں ڈزائن دیکھ لیں بس
ویسے خیریت آپ کا پھر سے ارادہ تو نہیں ہو رہا شیروانی پہننے کا![]()
حالنکہ دلہن کا پاکستان سے ہونا چاہیے۔ جب دونوں جوڑے بن جائیں تو دکھائیے گا ضرور![]()

اور پھر آپکو بھی دیکھاؤں گی ۔