آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

شمشاد

لائبریرین
ارے بھائی کھانا کھانے لگا ہوں۔ دال پکی ہوئی ہے، ساتھ میں چند ایک لوازمات ہیں دال کو سجانے کے لیے۔
 

فاتح

لائبریرین
لو جی ۔آپ بحیرہ عرب میں لیمن نچوڑنے کو کہتے تو بات بھی تھی تاکہ شکنجبینبن سکتی ۔۔۔چائے تو پھر نمکین بنے گی نا:grin:

شمشاد بھائی! کیرالہ والوں کے کھانوں کا ذکر رہے تھے ایک دن۔۔۔ وہ تو چائے میں نمک اور کالی مرچ ڈالتے ہیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top