کون ہے جو محفل میں آیا 30

شمشاد

لائبریرین
ارے کریلوں میں گوشت ڈالنا چاہیے تھا۔ اچھا اگر قیمہ ہی ڈالنا ہے تو پھر قیمہ بھرے کریلے ہونے چاہییں۔
 

فہیم

لائبریرین
شکریہ۔

ساتھ میں ابھی میں یہاں سے غائب ہوتا ہوں۔
ملتے ہیں ایک بریک کے بعد۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top