پاکستان اپنے جنم سے ہی وعدوں سے مکری ہوئی زمین ہے: بی بی سی کی ہرزہ سرائی

فخرنوید

محفلین
پاکستان اپنے جنم سے ہی وعدوں سے مکری ہوئی زمین ہے: بی بی سی کی ہرزہ سرائی​


1100578530-1.gif
 

نبیل

تکنیکی معاون
اگر آپ بی بی سی اردو کی سائٹ سے اس مضمون کا ربط دے دیتے تو بہتر ہوتا۔ خود آپ اپنی قوم کو بدتمیز قرار دے رہے ہیں اور بی بی سی کی بدزبانی پر آپ کو اعتراض ہے۔ :confused:
 

ساقی۔

محفلین
اعتراز اس بات کا ہے کہ پاکستانی سر زمین کو طعنہ کیو ں دے رہے ہیں ۔ زرداری جیسے قران و حدیث کے منکروں کا نام کیوں نہیں لیتے (جو وعدوں کو بھول جاتے ہیں)
 

فخرنوید

محفلین
اگر آپ بی بی سی اردو کی سائٹ سے اس مضمون کا ربط دے دیتے تو بہتر ہوتا۔ خود آپ اپنی قوم کو بدتمیز قرار دے رہے ہیں اور بی بی سی کی بدزبانی پر آپ کو اعتراض ہے۔ :confused:

بی بی سی پاکستان کی نمائندہ اخبار یا میڈیا نہیں ہے۔

مجھے جہاں سے اس کا لنک ملا میں نے وہیں سے اسے لگا دیا ہے۔
 

مغزل

محفلین
کسی کو کوئی حق نہیں پہنچتا کوئی اس ہماری پاک سرزمین کو یہ لقب دے۔

ہم کچھ بھی کہتے پھریں ۔۔ کوئی کافرستان کہتا ہے کوئی پلیدستان ۔۔ ( اور انہی کو ہم ووٹ دیں ۔۔ سبحان اللہ )
کیا ’’ آزایِ اظہارِ رائے ‘‘ ہے ۔۔۔۔۔ واہ واہ ۔۔۔
 

مغزل

محفلین
جی ہاں اور دیگر اخباروں نے بھی ۔۔۔ کیا آپ قاضی صاحب کی طرح صرف احتجاج کی سیاست سیاست کھیل رہے ہیں ۔۔ ہاہاہاہ
 

مغزل

محفلین
میں بھوک ہڑتا ل کا ( عوام کیلیے ) ۔۔ خود تو میں کھابا ڈکارتا رہوں گا۔۔ ہاہاہاہ
 

تیلے شاہ

محفلین
ہم دماغ سے زیادہ دل کا استعمال کرتے ہیں
دماغ کہاں کوئی کام کرنے دیتا ہے ہمیشہ وارنگ میسج دیتا رہتا ہے
یہ کیا تو یہ ہوجائے گا وہ کیا تو وہ ہوجائے گا
"گولی مار بھیجے میں کہ بھیجا شور کرتا ہے
بھیجے کی سنے گا تو مرے کا کلو!!!! کلو ما ما"
:rollingonthefloor:
 
Top