الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 25)

فہیم

لائبریرین
غائب ہیں آج تو عندلیب باجی بھی اور سعود بھائی بھی۔
آپ کی آمد بھی کافی لیٹ‌ ہوئی آج۔
 

سارہ خان

محفلین
فہیم تو اس دھاگے پر سعود بھیا کی پوزیشن لینے کے چکر میں لگتا ہے ۔۔۔:tongue:

فاطمہ یہاں بجلی چلی گئی تھی سیر کرنے کو ۔۔۔
 

فہیم

لائبریرین
بہت اچھی بات ہے۔
اور وعلیکم السلام
ابھی آپ یہاں گھومیں پھریں۔
میں‌ آتا ہوں ڈنر کے بعد۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top