آج کا دن کیسا رہا؟

ملائکہ

محفلین
آج کا دن تو بہت سارے دنوں کے ادھورے کام مکمل کرتے گزرا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پر اچھا تھا کیونکہ آج میری بہت سارے دنوں بعد چھٹی تھی:dancing::dancing:
 

فہیم

لائبریرین
آج کے دن کا آغاز تو برا ہوا ہے۔ اختتام دیکھتے ہیں۔

کہیں ناشتے میں انڈوں کے الف کی جگہ ڈ سے تو تواضع نہیں ہوگئی:grin:

01bhago.gif
 

زونی

محفلین
آج کے دن کا آغاز تو بہت اچھا رہا کیونکہ آج میرا ڈی ایس ایل کنکشن ایکٹو ہو گیا ھے :biggrin::cool:
اب انجام دیکھیں کیسا ہوتا ھے :tongue:
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top