الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 25)

زین

لائبریرین
ڈر ڈر کر سلام کررہا ہوں سب کو ۔ السلام علیکم
سب کیسے ہیں۔ میں صرف ایک منٹ کے لیے آیا ہوں اگر کسی نے جواب دیا تو ٹھیک ورنہ پھر رات کو آکر دیکھونگا۔

میں اپنے بارے میں پیشگی بتادیتا ہوں، کچھ مصروفیت اور کچھ ناسازی طبیعت کی وجہ سے محفل میں کم آرہا ہوں ۔

شکریہ
والسلام
 
قطعی سمجھ میں نہیں آنی چاہئیں کیوں کہ کہنے والوں کو بھی پتا نہیں کہ کہا جا رہا۔ ہم بخیر ہیں فاطمہ بٹیا۔ آپ کیسی ہیں۔ اور آج ڈنر میں کیا لیا؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top