
راجہ میں بتاؤں آپ کو کہ انہوں نے ایک پارٹی کرنی ہے اور اس کے لیے فون کر رہی ہیں۔
۔ آتے ہوئے میری مٹھائی لے آئیے گا 
بلکل ، تو آپ بھی آرہے ہیں پارٹی میں۔ آتے ہوئے میری مٹھائی لے آئیے گا
![]()

اگر مٹھائی آ گئی ہو تو میں بھی آ جاؤں![]()
مگر آپ آجائیے ۔ اور آتے ہوئے ساتھ لے کر آئیے ۔ 
![]()
لیںجی ہم مٹھائی کی دکان لے آئے ہیں![]()
مجھے تو نظر ہی نہیں آرہی ہے ۔ 
میرا موڈ بہت اچھا ہے۔ مٹھائی کا سن کر اور بھی اچھا ہو گیا ہے۔
لاتے ہیں نہیں اور خالی خولی ذکر کرکے سن کے خوش ہوجاتے ہیں آپ دونوں ہی ۔ 