کون ہے جو محفل میں آیا 28

ف۔قدوسی

محفلین
ہیں۔۔۔ یہ کُٹی کیوں کی جارہی ہے ہم سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہم یہیں تو موجود ہیں۔۔۔ فاطمہ! آپ بی جمالو کا کام کررہی ہیں کیا؟ ;)
 

شمشاد

لائبریرین
آپ نے جو صفائی دی تھی وہ قبول کر لی گئی ہے کہ لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے غیر حاضر رہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
بھئی میں نہیں آ رہا۔ میں تولائبریری ایوارڈ کی تقریب میں جا رہا ہوں۔ وہاں کھانے پینے کا وافر انتظام ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top