ویب سائٹس کی تیز ترین براؤزنگ

میں نے کچھ عرصہ قبل موزیلا فائر فاکس ڈاؤن لوڈ کیا تھا۔ اگرچہ یہ ڈاؤن لوڈ میں نے پیسے کمانے کیلئے کی تھی لیکن استعمال کرنے پر اس کی حقیقت عیاں ہوئی کہ اس کی براؤزنگ سپیڈ انٹرنیٹ ایکسپلورر سے کہیں زیادہ ہے۔

فائر فاکس جس ویب سائٹ کو دو سیکنڈز میں ڈاؤن لوڈ کرلیتا ہے، انٹرنیٹ ایکسپلورر دو منٹ تک بھی اس ویب سائٹ کو ڈاؤن لوڈ نہیں کر پایا۔ یقین نہیں آتا تو ڈاؤن لوڈ کرکے خود آزما لیں۔
 

دوست

محفلین
عرصہ ہوا ہم فائر فاکس پر ہجرت کرچکے ہیں۔ اب تو آئی ای سات بھی ہمیں‌ واپس نہیں کھینچ پایا۔
 
عرصہ ہوا ہم فائر فاکس پر ہجرت کرچکے ہیں۔ اب تو آئی ای سات بھی ہمیں‌ واپس نہیں کھینچ پایا۔

مجھے اردو محفل کا رزلٹ بھی انٹرنیٹ ایکسپلورر کی نسبت فائرفاکس میں زیادہ بہتر معلوم ہوتا ہے۔ کیونکہ انٹرنیٹ ایکسپلورر میں جاوا سکرپٹ ایرر کی وجہ سے اکثر اردو ایڈیٹر کام نہیں کرتا جبکہ فائرفاکس میں یہ مسئلہ نہیں ہے۔
 

رند

محفلین
گلفام بھائی بجا فرمایا آپ نے میں خود موزیلا فائر فاکس استعمال کرتا ہوں اور یہ واقع انٹرنیٹ ایکسپلورر سے انتھائی تیز ہے اور بہت اچھا ہے اور اس کا ایک واضع ثبوت انٹرنیٹ ایکسپلورر سیون کی ساخت و شکل ہے جو کہ انھوں نے موزیلا فائر فاکس کی ہی نقل کر کے بنائی ہے نا صرف موزیلا مائکروسافٹ سے فائر فاکس بنا کر ویب براؤزنگ میں آگے نکل گیا بلکہ موزیلا تھنڈر برڈ بنا کے میل کلائنٹ میں آگے ہے اور موزیلا تھنڈر برڈ مائکرو سافٹ کے آؤٹ لک ایکسپریس کئی گناہ اچھا اور خوبصورت بھی ہے وسلام
 

مانی چیمہ

محفلین
السلام علیکم
آزمائش شرط سب کچھ بھول جاو گے سب سے زبردست ویب برائوزر "میکس تھان " دائون لود کریں اور خوش رہیں
 

ابو کاشان

محفلین
السلام علیکم
آزمائش شرط سب کچھ بھول جاو گے سب سے زبردست ویب برائوزر "میکس تھان " دائون لود کریں اور خوش رہیں

بہت شکریہ بھائی یاد دلانے کا، میں نے اسے استعمال کیا ہے کوئی 2 سال پیشتر پھر یہ فورمیٹنگ میں گم ہو گیا۔ اس وقت اس میں ٹاب سسٹم تھا۔ فائر فوکس کی ٹابنگ شاید اسی کو دیکھ کر کی گئی ہے۔
 

mehmoodulhassan

محفلین
آپ درست کہہ رہے ہیں لیکن
موزیلا محفوظ نہیں ہے ۔یہ انٹرنیٹ ایکسپلورر کی سیکیوریٹی وال کو استعمال کرتاہے
ie8 اب کافی بہتر ہے:)
 

راج

محفلین
جی درست مگر کسی ڈیویلوپر سے آپ پوچھینگے تو وہ فائرفاکس کا ہی نام لے گا-
 

میم نون

محفلین
آپ درست کہہ رہے ہیں لیکن
موزیلا محفوظ نہیں ہے ۔یہ انٹرنیٹ ایکسپلورر کی سیکیوریٹی وال کو استعمال کرتاہے
ie8 اب کافی بہتر ہے:)
مجھے سمجھ نہیں آئی۔
فائر فاکس آزاد ہے اور وہ آئی ای کا کچھ استعمال نہیں کرتا۔


فائر فاکس کے ایڈ انز بہت تنگ کرتے ہیں، ویسے اچھا براؤزر ہے
یہ منحصر کرتا ہے کہ آپنے کونسے ایڈآنز انسٹال کیئے ہیں۔ اور ویسے بھی یہ اضافی ہوتے ہیں جوکہ کسی نہ کسی حد تک اثر تو کریں گے، اگر آپکا کمپیوٹر تھوڑا "پرانا" ہے تو آپ بنیادی ورژن استعمال کریں۔
 
Top