کون کس کو مس کر رہا ہے؟ (2)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
وہ کوئی ٹیچر کی بات تم نے کی تو تھی، مجھے ایسے ہی یاد آیا کہ تم بھی ٹیچر کو مس کر رہی تھیں۔
 

زین

لائبریرین
مطلب سمجھ گیا اور زینب بہنا بھی اس کا مطلب خود سمجھ گئی ہوں گی ۔ آپ کی شامت ہی شامت ہے اب تو
 

زین

لائبریرین
وہ تو بڑی سیانی ہے آپ مکر بھی جائے تو کیا ہوگا اسے پتہ ہے کہ ان کے "دشمن" کون ہیںِ :grin:
 

شمشاد

لائبریرین
پتہ ہونے سے یا سمجھنے سے کیا ہوتا ہے۔ عدالت تو ثبوت مانگتی ہے۔ وہ کہاں سے لائے گی؟
 

زین

لائبریرین
تو وہ تو عدالت نہیں ہے "سیانی" ہے جو معاملے کی تہہ تک پہنچنے کی جستجو رکھتی ہے ۔
 

شمشاد

لائبریرین
تو وہ تو عدالت نہیں ہے "سیانی" ہے جو معاملے کی تہہ تک پہنچنے کی جستجو رکھتی ہے ۔

اچھا اگر سیانی ہے تو پھر ابھی تک آئی کیوں نہیں؟؟؟ دیکھ لینا وہ آج بھی نہیں آئے گی۔ میں نے حصار باندھا ہے جس کی مدت آج رات ختم ہو گی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top