مبارکباد ª!º کسی نے پوچھا تک نہیں ª!ª

آبی ٹوکول

محفلین
ہم یہاں کیا سے کیا ہوگئے ؟ مگر افسوس کسی نے پوچھا تک نہیں چلیں ہم خود ہی خود کو پوچھ لیتے ہیں مبارک ہو آبی تم محسن سے مشاق ہوگئے مگر وہ نہ آئے پوچھنے کہ جن کہ تم مشتاق تھے ۔ ۔ ۔ :mad:
 

طالوت

محفلین
فی الحال تو ہم دونوں سے دور ہے ۔۔۔۔۔۔۔ اتنا غصہ ، وقت نہیں دیتے یہاں ، اور شکایتیں کرتے ہو ۔۔ یورو پہ ذرا ہلکا ہاتھ رکھو ۔۔

وسلام
 

آبی ٹوکول

محفلین
فی الحال تو ہم دونوں سے دور ہے ۔۔۔۔۔۔۔ اتنا غصہ ، وقت نہیں دیتے یہاں ، اور شکایتیں کرتے ہو ۔۔ یورو پہ ذرا ہلکا ہاتھ رکھو ۔۔

وسلام
اگر آن لائن رہنے کا حساب لگایا جائے تو سب سے زیادہ فیصد میری ہی نکلے گی وہ الگ بات ہے کہ یہان بات کرنے کو ترستی ہے زباں میری ۔ ۔ ۔ یورو ہاتھ آئے تو ہلکا رکھوں ناں ۔ ۔ ۔ ۔:grin:
 

آبی ٹوکول

محفلین
چپ اچ بولی میں۔ لوگاں تو یاں آتوں بول کے ہاتھ پہ لے رئیں
سمجھ نہیں آئی پھر بھی شکریہ :grin:

مبارک ہو عابد صاحب!

بہت شکریہ امید نہ تھی کہ اتنے بڑے بڑے لوگ بھی یہاں آویں گے :eek: بہت شکریہ اس عزت افزائی کا وارث بھائی
 
Top