پرنس الولید بن طلال بن عبدالعزیز
![]()
ارے بھئی منے ، پورانام ولید بن طلال ہے ۔
اسے اللہ نے دیا ہے پیسہ رتبہ عزت شہرت سب کچھ ہم کون ہیں اعتراض کر کے اللہ کی تقسیم سے ٹکر لینے والے۔اللہ نے اسے دیا ہے تو اللہ اسے استعمال کرنا نصیب کرے
یہ دیکھیں
یہ ہیرے لگے ہیں اس کار پر
یہ میں نے پہلے بھی پوسٹ کی تھی معلومات کے ساتھ۔
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()