میری نظر میں:grin:

شمشاد

لائبریرین
ہاں وہ تو یہاں کے مقابلے میں‌کافی چھوٹی چھوٹی بلڈنگز ہیں بھائی جی ویسے وہ دو اس لیے مشہور ہیں کہتے ہیں وہ یورپینز نے بنائی ہیں ایک جو کنگڈم ٹاور ہے وہ کرسمس ٹری ہے اور فیصلیہ ٹاور بوتل کھولنے والی چابی ہوتی ہے نا جس سے شراب کی بوتل بھی کھولتے ہیں وہ ہے یہاں‌تو اسی لیے وہ دوں مشہور ہیں وہاں کا پتا نہیں جی

Kingtom Tower کو Bottle Opener سے تشبیہ دیتے ہیں، جبکہ فیصلیہ ٹاور کو کرسمس ٹری کہنا کچھ عجیب سا لگتا ہے۔


یہ رہی Kingdom Tower کی تصویر
riyadh-3-high.jpg


اور یہ رہی Faisaliah Tower کی تصویر
riyadh-1-high.jpg
 

زینب

محفلین
نہین ہو رہیں۔۔۔۔ تو سیکھو نا کوئی ڈھنگ کا کام بھی صرف الٹی سیدھی سوچیئن سوچتے ہو
 

شمشاد

لائبریرین
مشکل ہے آبی بھائی اس سے جیتنا۔

ارے بابا دیکھتا ہوں کہ تصاویر صحیح کیوں نہیں آئیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
تصویریں اب ٹھیک سے اپلوڈ ہو گئی ہیں۔

آبی بھائی تصویر لگانا کوئی مشکل نہیں ہے۔ آپ جو بھی تصویر لگانا چاہتے ہیں، وہ کسی بھی فری سائیٹ پر اپلوڈ کر کے اس کا Url یہاں دے دیں اور بس۔
 

آبی ٹوکول

محفلین
تصویریں اب ٹھیک سے اپلوڈ ہو گئی ہیں۔

آبی بھائی تصویر لگانا کوئی مشکل نہیں ہے۔ آپ جو بھی تصویر لگانا چاہتے ہیں، وہ کسی بھی فری سائیٹ پر اپلوڈ کر کے اس کا Url یہاں دے دیں اور بس۔
اچھاااااااااا یہ تو مجھے بھی پتا تھا پر کیا ہماری محفل اک کوئی اپنا ششٹم وشٹم نہیں تصویریں اپلوڈ کرنے کا؟؟؟؟؟؟؟''
 
Top