میری نظر میں:grin:

زینب

محفلین
میں شمشاد بھائی سے نہیں لگاؤں گا شکایت
وہ تو بچارے خود ہی کسی کو ڈھونڈ رہے ہیں تمہاری شکایت لگانے کے لیے
میں نا تمہاری شکایت اپنے ہیں نا وا کیا نام تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہاں یاد آیا
اوباما کو لگاؤں گا تمہاری شکایت :baringteeth:

ار اوباما سے واہ اس اک مطلب ہے میں بہت بڑی آدمی ہو گئی ہوں واہ زینبے اب بچ کے سارے سفارشوں کی عرضیاں لیے چلے آیئں گے
 

زینب

محفلین
نعمان بھائی یہ جس سے میری شکایت لگانا چاہ رہی ہے، میں نے وہاں تک کے تمام راستے مسدود کیئے ہوئے ہیں۔ ہر راستہ مجھ سے ہی گزر کر جاتا ہے اور میں اسے جانے دوں گا بھلا۔


بھائی جی آپ بلکل بھی اچھے نہیں ہیں صبح بھی کہہ کے نہیں دیا تھا گھر کا میں نے اب کہنا ہی نہیں ہے بس میں سچی مچی ناراض ہو گئی ہوں :?
یہ آج تمہیں کیا ہوا ہے، آج اتنی جلدی کیسے اٹھ گئیں؟

ویسے ہی اٹھ گئی ہوں ابھی تک ناشتہ تو دور منہ بھی نہین دھویا ہاہاہاہا۔۔۔:giggle:
 

شمشاد

لائبریرین
ایک کو Kingdom Tawer کہتے ہیں اور ایک کو Faisalia Tower کہتے ہیں۔ دونوں ایک ہی سٹرک پر ہیں، قریب قریب ہی ہیں۔ ریاض میں ہیں۔
 

زینب

محفلین
ہاں وہ تو یہاں کے مقابلے میں‌کافی چھوٹی چھوٹی بلڈنگز ہیں بھائی جی ویسے وہ دو اس لیے مشہور ہیں کہتے ہیں وہ یورپینز نے بنائی ہیں ایک جو کنگڈم ٹاور ہے وہ کرسمس ٹری ہے اور فیصلیہ ٹاور بوتل کھولنے والی چابی ہوتی ہے نا جس سے شراب کی بوتل بھی کھولتے ہیں وہ ہے یہاں‌تو اسی لیے وہ دوں مشہور ہیں وہاں کا پتا نہیں جی
 
Top