ہاں نائس ۔۔۔ مگر یہ کر کیا رہے ہو![]()
شکریہ باجو
یہ ہم فلائنگ روب کے مزے لے رہے تھے

ہاں نائس ۔۔۔ مگر یہ کر کیا رہے ہو![]()

ارے باجو آپ کتنی اچھی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ تعالی آپکو جزائے خیر عطا فرمائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔(آمین)اصل میں سب دھوکہ کھا جاتے ہیںیہ بچے میری خالہ زاد کے ہیں جو مرتے ہوئے میرے سپرُد کرگیئں تھیں
اور میں نے ماں بنکر پالا پوسا ہے ۔ یہی سچ ہے
![]()
(بتانا مت کسی کو) میں کبھی یہ راز سے پردہ نا اٹھاتی مگر منہ سے سچ نکل آیا
تو اب راز راز نا رہا
![]()
یہ دھاگہ بھی کہاں سے کہاں پہنچ چکا ہے اسے بھی دیکھ اور پڑھ کر اپنی قیمتی رائے سے نوازوں گی![]()
اور آخر میں میں اپنا سوچوں گی کہ میں کیا پہنوں
۔ ساڑھی ،
لہنگا ،
کہ پاجامہ ، یا پھر شلوار سوُٹ 

باجو، سنہری اور کالا والا جوڑا مجھے اچھا لگا ہے۔ کامی کا تو قد بھی اچھا خاصا ہے۔ اسے اچھا بھی لگے گا۔


میں کہہ رہی ہوں کہ آپ ساڑھی پہنیں۔![]()


اگر میں الجھُ کر گری تو تمھارا ذمہ
باقی میں پہن لیتی ہوں نو پرابلم ، ۔ ۔ بلکے ساتھ میں مریم کو بھی فورس کرتی ہوں کہ وہ بھی
میرے ساتھ کی کوئی اور تو ہو 
شکریہ باجو
یہ ہم فلائنگ روب کے مزے لے رہے تھے![]()
۔ مجھے بھی ساتھ لے جاتے 
تو کیسا رہا پھر۔ مجھے بھی ساتھ لے جاتے
![]()
ارے باجو آپ کو ان چھوٹی موٹی چیزوں کیا مزہ آنے والا۔
آپ تو ایڈونچر کے لیے یہ کریں کہ بندوق کاندھے پر رکھ کر نکل جائیں شیر کے شکار کو![]()
شکار ہی کرنا ہے تو پھر بندوق کندھے پر رکھ کر مجھے کہیں اور جانے کی کیا ضرورت ہے
۔ ۔ ۔ 
تو کیا بندوق مجھ غریب پر آزمانے کا ارادہ ہے![]()
، ابھی آزمانے کو اور بہت ہیں 
لائٹ چلی گئی تھی کیا ؟ اسی وقت تو میں کام کی باتیں بتا رہی تھی ، پتا نہیں وہ لکھی ہوئی پہنچی بھی کہ نہیں پہنچ پائی 
پہن تو لوں کہیں لوگ یہ نا سمجھ لیں اسکی منگنی ہے
میں تو ویسے بھی اقراہ کی بہن ہی لگتی ہوں
خیر ، تم کہتی ہو تو ساڑھی اس بار میں پہن ہی لیتی ہوں ۔۔۔
اگر میں الجھُ کر گری تو تمھارا ذمہ
باقی میں پہن لیتی ہوں نو پرابلم ، ۔ ۔ بلکے ساتھ میں مریم کو بھی فورس کرتی ہوں کہ وہ بھی
ساڑھی پہنے ۔ تاکہ مجھے سب میں عجیب نا لگےمیرے ساتھ کی کوئی اور تو ہو
![]()
مریم سے یہ بھی طے کر لیجئے گا کہ اگر ایک الجھ کر گرے تو دوسری نے بھی گرنا ہے :ڈ

سوچ رہی ہوں کیونہ آپ کو ساڑھی پہنائی جائے فرحت 
میں نے بھی پہنی ہوگی ۔ تاکے گرنا ہی ہو تو آپ سے الجھ کر گروں ۔ ۔ ۔ ہم تو گریں گے صنم ۔ ۔ تمھیں بھی لے گریں 
ابھی کافی وقت ہے 

میں سڑ رہا ہوں کہ میری منگنی پر یہ سب کیوں نہیں ہوا تھا، مجھے تو میرے بھائی نے بتایا تھا کہ تیری منگنی کر دتی اے کہر فون کر لے ۔![]()
سو اب میں اپنے ارمان اپنی بیٹی پے نکلوں گی ،


![]()
ضروری نہیں ۔۔۔، ابھی آزمانے کو اور بہت ہیں
(فہیم کدھر غائب ہوگئے تھے اکدملائٹ چلی گئی تھی کیا ؟ اسی وقت تو میں کام کی باتیں بتا رہی تھی ، پتا نہیں وہ لکھی ہوئی پہنچی بھی کہ نہیں پہنچ پائی
![]()




میرے ساتھ بھی کچھ ایسا ہی ہوا تھاسو اب میں اپنے ارمان اپنی بیٹی پے نکلوں گی ،
ہال بُک ہوگا ۔ ۔ دس قسموںِ کے پکوان ہونگے ۔ ہم سب لُڈی ڈانس کریں گے ۔ میرے بھانجے بہت خوب کرتے ہیں ساتھ مجھے بھی لے لیتے ہیں سو مجھے بھی چند سٹیپ آگئے ہیں
سارے رشتے دار ہونگے ، دوست بھی ہونگے ۔ خوب ہلہ گلہ کرنا ہے ۔
ویڈیو بنے گی ۔![]()
اور میں اور فرحت دونوں ساڑھی میں ہونگیں![]()
