کون کس کو مس کر رہا ہے؟ (2)

شمشاد

لائبریرین
زین بھی گُم ہے اور نعمان بھی

دونوں کی کوئی ملی بھگت لگتی ہے۔ طالوت بھی گُم سُم ہیں۔
 

زینب

محفلین
یہاں تو لگتا ہے کسی کنسرٹ میں جانے کی باتیں ہو رہی ہیں ہمیں بتایئں ہم ٹکٹ لے دیتے ہین بڑی پہنچ ہے ہماری
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top