تحریری مقابلہ: نتائج اور نیا موضوع

لکھنے سے پہلے اتنا بتا دیجئے کہ رائے شماری اور پینل کی رائے کا حصہ کتنا کتنا ہوگا ۔ ورنہ شاید لکھنے والوں کو آمادہ کرنا کچھ آسان نہ ہو
 

ماوراء

محفلین
میں نے تو اس لیے کہا تھا کہ صرف تین لوگوں نے لکھا ہے تو آپ بھی لکھ لیں۔ اس طرح تو مقابلہ کا مزہ ہی نہیں آئے گا-
باقی، اس بار صرف عام رائے شماری سے ہی فیصلہ کروایا جائے گا۔ پینل کا فیصلہ عام رائے شماری میں دخل اندازی نہیں کرے گا۔
 

ماوراء

محفلین
جی بالکل عندلیب۔ کل 21 جنوری سے پہلے پہلے آپ پوسٹ کر سکتی ہیں۔

اب تک پانچ لوگ لکھ چکے ہیں۔
 

ماوراء

محفلین
جی بالکل۔ آپ کا نام بھی ہے۔

خرم شہزاد خرم
سارہ خان
ادریس آزاد
ایم بلال
اور
حجاب
اب تک لکھ چکے ہیں۔
 
Top