الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (18)

سارہ خان

محفلین
دیکھئے سعود بھیا ۔۔ حلیم اور کتابوں میں فرق ہوتا ہے ۔۔

اور آپ تو کتابوں سے سانپ کی طرف چلے گئے ۔۔ اب ایسی خطرناک چیزوں کو تو یاد نہ کریں ۔۔ :(
 

شمشاد

لائبریرین
ذکر اس پری وش کا (سانپ کی مادہ کی بات کر رہا ہوں) اور پھر بیان اپنا

کتنی خوبصورت ہوتی ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top