الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (18)

شمشاد

لائبریرین
ذرا بھی نہیں شرماؤں گا ڈھابے پر جا کر دال روٹی کھانے میں وہاں کا تو مزہ ہی کچھ اور ہوتا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ٍضروری ہے ناں کہ ان کی نشست بھی فرشی ہو، اب صوفیا میر کرسی پر بیٹھ کر کھاتے اچھے لگیں گے کیا۔
 
عرصہ سے یہ سوال پوچھنا چاہتا تھا کہ کسی کے پاس

- مسجد سے مے خانے تک از ملا ابن العرب مکی
- القرآن المنظوم از علامہ کبیر کوثر

دستیاب ہونگی؟ اور ان کی کاپی رائٹ وغیرہ کا کیا معاملہ ہے؟
 

سارہ خان

محفلین
فکر نہ کریں شمشاد بھائی ۔۔ میں غصہ کیوں کروں گی بھلا ۔۔۔
بھابھی سے اجازت لینے میں اتنا ٹائیم لگے گا کیا ؟ :p
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top