کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

میں تو اچھا ہی ہوں۔ اب غائبین جب حاضرین میں شامل ہوں گے تو اپنا حال بھی بتا دیں گے۔
 

زین

لائبریرین
زینب بہن محفل میں‌موجودگی کے آثار ""آج کی خبر "" میں چھوڑ گئی ہیں۔
باقی سارہ اور شاہ جی واقعی آج غائب ہیں ۔
 

زین

لائبریرین
اس نے تو جوتے پھینکتے وقت صدر محترم کو ""’’ک۔۔ت ۔۔ا۔۔"" کہا تھااور وہ تو گھاس نہیں کھاتے اس لیے جوتے کھلائیں
 

شمشاد

لائبریرین
کیا اس سے بہتر نہ تھا کہ گھاس کھا لیتا۔ خیر چھوڑیں اُسے۔

اور کون کون غیر حاضر ہے یہاں سے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top