زونی
محفلین
لو اب اتنا شرما کیوں رہے ہو ، اچھا یہ بتاؤ جھوٹ اعتماد سے بول لیتے ہو ، وزیر اطلاعات کی سیٹ بھی خالی ھے


لو اب اتنا شرما کیوں رہے ہو ، اچھا یہ بتاؤ جھوٹ اعتماد سے بول لیتے ہو ، وزیر اطلاعات کی سیٹ بھی خالی ھے![]()

کون نروان حاصل کر لیتے؟ تمہارے چاچو؟ ارے بھئی میں تو حقوق نسواں کی بات کر رہا تھا۔
ارے کچھ تو خدا خوفی کرو۔ شیری رحمان کی بد دعا لگے گی۔

اچھا تو اب تم نے اپنے چاچو کو چڑیلوں میں شمار کر لیا۔ وہ افریقہ کیا گئے، تم نے آنکھیں ہی پھیر لیں۔

محسن بھائی سے پہلے پوچھ لینا تھا۔ وہ شیری رحمان کا علاج کر رہے ہیں۔
سیدہ شگفتہ بڑے کاموں میں مصروف رہتی ہیں۔یہ بھی غنیمت ہے کہ اس طرف کا چکر لگا لیتی ہیں۔
۔ ۔ ۔ بڑے کام تو بعض وقت بلکہ اکثر مجھے لگتا ہے کہ یہاں سیاسی اور مذہبی میدانوں میں ہوتے ہیں ، اراکین اتنی دور کی کوڑیاں لے آتے ہیں کہ زبان گنگ رہ جائے !و علیکم السلام ڈاکٹر صاحب
ڈاکٹر صاحب ذرا چیک تو کریں یہ شگفتہ لفظوں کو استعمال کرنے میں اتنی کنجوسی کیوں کرتی ہیں؟ معلوم ہونے پر کوئی دوا وغیرہ تجویز کر دیں۔

شمشاد بھائی ، میں تو سیدھا سیدھا لائبریری جا رہی تھی کہ راستے میں اچانک سیاسی اسپیڈ بریکر آ گیا سوچ رہی ہوں کھڑی وہاں کہ کس کو بلاؤں![]()